12:47 pm
 بدھ سے کورونا سے بچائو کی ویکسین کی فراہمی شروع ہوجائیگی،وزیرصحت پنجاب

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ بدھ سے کورونا سے بچائو کی ویکسین کی فراہمی شروع ہوجائیگی،پنجاب میں کورونا ابھی ختم نہیں ہوا ہمیں مزید حفاظتی تدابیر اختیار کرنا ہو گی ، تعلیمی ادارےکھلنےکےبعدجائزہ لینےکیلئے 8 فروری کواجلاس ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر صحت پنجاب نے کہاکہ پنجاب سمیت ملک بھر میں کوروناختم نہیں ہوا،وائرس ابھی موجودہے لہذا ہمیں ہرقسم کی حفاظتی تدابیراختیارکرنی چاہئیں۔
 
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کوروناسےاموات کی شرح دیگرصوبوں سےکم ہےاور یہاںکورونامریضوں کی تعدادمیں کمی ہورہی،،اس وقت لاہورمیں 18 مقامات پرلاک ڈاؤن ہے،گجرات اورگوجرانوالہ میں ایک ایک مقام پرلاک ڈاؤن ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ این سی اوسی بدھ سےپورےملک کوویکسین فراہم کرےگا،تاہم لوگوں کوباربارکہتےہیں کوروناایس اوپیزپرمکمل عملدرآمدکریں،۔ایک اور سوال پر انہوں نے بتایا کہ ویکسین کی مزیدایک کروڑ 70 لاکھ خوراکیں پاکستان آئیں گی-وزیرصحت نے ایک اور سوال پر بتایا کہ تعلیمی ادارےکھلنےکےبعدجائزہ لینےکیلئے 8 فروری کواجلاس ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 