01:15 pm
اب ہر قانون ہوگا پاس، تحریک انصاف سب سے بڑی جماعت بننےوالی ہے،اپوزیشن کو سب سے زیادہ پریشان کر دینےوالی خبر

اب ہر قانون ہوگا پاس، تحریک انصاف سب سے بڑی جماعت بننےوالی ہے،اپوزیشن کو سب سے زیادہ پریشان کر دینےوالی خبر

01:15 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مارچ میں آنے والے انتخابات کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹ میں اکیلی سب سے بڑی پارٹی بننے کو تیار ہے لیکن یہ یقینی طور پر پارلیمنٹ کے ایوان بالا کا کنٹرول حاصل کرنے کے قابل نہیں ہوگی اور اسے معمولی قانون سازی کے لیے اپنے اتحادیوں اور اپوزیشن جماعتوں پر ہی انحصار کرنا پڑے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایوان بالا کے اراکین کے انتخابات کے لیے حلقہ بندیاں تشکیل دینے والی قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پارٹی پوزیشن کی بنیاد پر لگائے گئے ایک
محتاط اندازے اور ووٹ کے پیچیدہ نظام کو ذہن میں رکھیں تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اگر تمام ایم پی ایز انتخابات کے دوران پارٹی پالیسی پر سختی سے عمل کرتے ہوئے ووٹ دیتے ہیں تو ملک میں ایک مکمل معلق سینیٹ بننے جارہا ہے کیونکہ حکمران اور اپوزیشن اتحادیوں کو تقریباً ایک ہی جتنی نشستوں کی تعداد ملنے کی توقع ہے۔واضح رہے کہ 104 اراکین کے ایوان میں سے 50 فیصد یعنی 52 سینیٹرز 11 مارچ کو اپنی 6 سالہ مدت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہونے کو تیار ہیں، تاہم اس مرتبہ سابق وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) کے
صوبہ خیبرپختونخوا سے انضمام کے بعد وہاں کی 4 نشستوں کے لیے انتخاب نہیں ہوگا۔لہٰذا 48 سینیٹرز کے انتخاب کے لیے پولنگ ہوگی جس میں خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے 12، 12 پنجاب اور سندھ سے 11، 11 اور 2 اسلام آباد سے ہوں گی، پولنگ جنرل نشستوں پر 7 اراکین، چاروں صوبوں میں 2 خواتین اور 2 ٹیکنوکریٹس کے انتخاب کے لیے ہوگی۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ایک، ایک اقلیتی نشست پر بھی انتخاب ہوگا۔جب ایم پی ایز متعلقہ صوبوں سے سینیٹرز منتخب کریں گے قومی اسمبلی کے اراکین جنرل نشستوں پر اور اسلام آباد سے خاتون کی نشست پر سینیٹر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔وسری جانب حکومت سینیٹ انتخابات اوپن ووٹ کے ذریعے کروانے کے لیے پہلے ہی ایک صدارتی ریفرنس سپریم کورڈ
میں دائر کرچکی ہے جبکہ پارلیمنٹ میں آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کو تیار ہے، اگرچہ سپریم کورٹ نے ابھی ریفرنس پر فیصلہ نہیں لیا وہیں اپوزیشن جماعتیں پہلے ہی اعلان کرچکی ہیں کہ وہ ایسے وقت میں جب انتخابات صرف ایک ماہ دور ہیں حکومت کی طرف سے اس طرح کے کسی قدم کی حمایت نہیں کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے