01:16 pm
31جنوری گزر گئی مگر ووٹ چور،بے شرم اور ڈھیٹ وزیراعظم مستعفی نہیں ہوا،رانا ثنا اللہ

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ31جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی مگر ووٹ چور،بے شرم اور ڈھیٹ وزیراعظم مستعفی نہیں ہوا،اب نیازی لانگ مارچ کا انتظار کرے ،4فروری کو وزیراعظم کی قسمت کا فیصلہ پی ڈی ایم اجلاس میں ہوجائیگا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ سے جب یہ سوال کیا گیا کہ 31جنوری کی دی گئی ڈیڈ لائن گزر چکی ہے مگر پی ڈی ایم جماعتوں نے ابھی تک استعفے نہیں دیئے

فوا د چوہدری نااہلی کیس :اسلام آباد ہائیکورٹ کا نااہلی کی تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم
اور نہ ہی وزیراعظم نے استعفیٰ دیا ہے تو رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ہاں یہ ٹھیک ہے کہ 31جنوری کی ڈیڈ لائن گزر چکی ہے اور بے شرم ،ووٹ چور ،ڈھیٹ سلیکٹڈ وزیراعظم نے استعفیٰ نہیں دیا چار فروری کو پی ڈی ایم کے اہم اجلاس میں وزیراعظم کی قسمت کا فیصلہ ہو جائیگا اور اب وزیراعظم لانگ مارچ کا انتظار کریں ،لانگ مارچ کے ذریعے ان کومہنگائی اور بے روگاری سے تنگ آئے عوام ایوان وزیراعظم سےنکال باہر کریں گے۔انہوں نے کہاکہ 31جنوری بھی گزر چکا ہے مگر پچاس لاکھ گھر ، ایک کروڑ نوکریاں کہاں ہیں؟مہنگائی کی وجہ سے غریب دو وقت کی روٹی کھانے کو ترس گیا ہے ،ادویات مہنگی ہو چکی ہیں ، کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں آسمانوں پر پہنچ چکی ہیں ، ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا گیا مگر ڈھیٹ وزیراعظم ابھی تک کرسی پر براجمان ہیں ان میں اگر شرم ہوتی تو وہ 31جنوری کو باعزت طریقے سے استعفیٰ دے کر چلے جاتے ۔اب لانگ مارچ کے ذریعے ہی عوام وزیراعظم سے استعفیٰ لیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان 2021بھی مکمل نہیں کرے گا، مریم نواز کو امریکی وفد نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم اللہ کا شکر بجا لائیگی

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر