01:24 pm
طلبہ کے لیے شاندارخبر،بڑاریلیف مل گیا

طلبہ کے لیے شاندارخبر،بڑاریلیف مل گیا

01:24 pm

لاہور(ویب ڈیسک )سرکاری جامعات میں تعلیمی رونقیں بحال ہوگئیں،جی سی یونیورسٹی میں تمام کلاسز جبکہ پنجاب یونیورسٹی میں ایم فل، پی ایچ ڈی اور بی ایس آنرز کے طلباء کی کلاسز شروع ہو گئیں۔پنجاب یونیورسٹی نے آن لائن پڑھنے والے طلباء کو میڈیکل، ہاسٹل، ٹرانسپورٹ، لائبریری و سپورٹس فیس معاف کردی۔تفصیلات کے مطابق حکومتی احکامات پر تمام تعلیمی ادارے پچیس نومبر کو بند کردیےگئے تھے جس کے بعد آج شہر کی تمام درسگاہیں کھل گئیں ہیں۔پنجاب یونیورسٹی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں بھی پہلے روز طلباء
کا بھر پور رش رہا جبکہ گزشتہ سال اگست میں داخل ہونے والے پہلےسمیسٹر کے طلباء کو بھی پانچ مہینوں بعد یونیورسٹی آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔طلباء کلاسز شروع ہونے پر بے حد خوش نظر آئے۔دونوں یونیورسٹیز کی جانب سے کلاسز،لیبز سمیت ہاسٹلز میں بھی کورونا ایس او پیز پرسختی سے عملدرآمد کی ہدایات جاری کی گئی۔پہلے مرحلے والے طلباء 31 مارچ تک اپنا کورس ورک مکمل کریں گے، پنجاب یونیورسٹی ہاسٹلز میں بھی طلباء کو رہائش کی اجازت دی گئی ہے، یونیورسٹی آن لائن اور فیس ٹو فیس دونوں
طریقہ تدریس جاری رکھے گی،وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد نے یونیورسٹی دوبارہ کھلنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے،وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد نے کلاس رومز، لیبارٹریز میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا، انہوں نے کہا کہ حالات بہتر ہونے پر تیسرے اور پانچویں سمسٹر کے طلباء کو یکم اپریل سے قبل بھی بلایا جاسکتا ہے۔وائس چانسلر نے آن لائن کلاسز لینے والے طلباء و طالبات کو فیس میں رعائت دینے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ آن لائن پڑھنے والے طلباء کو میڈیکل، ہاسٹل، ٹرانسپورٹ، لائبریری و سپورٹس فیس معاف ہوگی، طلباء کے تعلیمی نقصان کو پورا کرنے کیلئے متبادل کلاسز کا انعقاد کریں گے، ڈاکٹر نیاز احمد نے مزید کہا کہ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

’این اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی‘

’این اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی‘

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں