03:08 pm
کورونا ویکسین پاکستان پہنچتے ہی حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے انسداد کورونامہم کیلئے ویکسین کی صوبوں کو فوری منتقلی کا فیصلہ کرلیا ، صوبوں کوکورونا ویکسین آج روانہ کی جائے گی ، ویکسین کی ملک گیرترسیل ای پی آئی کرے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاق اور صوبائی سطح پرانسدادکورونامہم کیلئےانتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ کوروناویکسین کی ملک گیر ترسیل کا پلان ای پی آئی کاتیار کردہ ہے۔حکومت کی جانب سے انسدادکورونامہم کیلئے ویکسین کی صوبوں کو فوری منتقلی کا فیصلہ کیا گیا ہے ، کوروناویکسین نورخان ایئربیس
سےای پی آئی اسٹور منتقل ہوگی۔ذرائع وزارت قومی صحت کا کہنا ہے کہ صوبوں کوکوروناویکسین آج روانہ کی جائےگی، ویکسین کی ملک گیرترسیل ای پی آئی کرےگی، ای پی آئی سے ویکسین کولڈ چین کنٹینرز پر صوبوں کوروانہ کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وفاق صوبوں کوکولڈباکسز،ڈرائی آئس،سرنجزفراہم کرےگا ، سندھ، بلوچستان کو کورونا ویکسین بذریعہ جہازبھجوائی جائےگی جبکہ خیبرپختونخوا، اور پنجاب کوویکسین بذریعہ سڑک روانہ کی جائے گی۔حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کے حکام ویکسین کنٹینرز کے ہمراہ جائیں گے
اور کوروناویکسین کنٹینرزکوسخت سیکیورٹی حصارمیں روانہ کیاجائےگا جبکہ وفاق کورونا ویکسین کوصوبائی فوکل پرسن کےحوالے کرے گا۔خیال رہے چین سے بطور تحفہ دی جانے والی کرونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی، اگلے چند دنوں میں ملک بھر میں ویکسی نیشن کا عمل شروع کردیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 