03:22 pm
قبضہ مافیا(ن) لیگ کی اے ٹی ایم مشینیں ہیں، وزیراعظم

قبضہ مافیا(ن) لیگ کی اے ٹی ایم مشینیں ہیں، وزیراعظم

03:22 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جاری مہنگائی کی شدید لہر پر قابو پالیا ، اب کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتیں کم ہورہی ہیں ،عوام کو جلد ریلیف مل رہاہے ، میثاق جمہوریت میں پی پی اور ن لیگ نےالیکشن اوپن بیلٹ کے تحت کرانے پر اتفاق کیا تھا ، اپوزیشن اب اس اپوزیشن جماعتیں اس سے بھاگ رہی ہیں کیونکہ وہ ہارس ٹریڈنگ کرکے سینیٹ میں اپنی سیٹیں بنانا چاہتی ہیں، قبضہ مافیا مسلم لیگ(ن) کی اے ٹی ایم مشینیں ہیں۔



شکریہ چین: ویکسین کی فراہمی پردوستی کا نیا باب رقم ہوا،وزیرخارجہ
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی اہم اجلاس ہوا ،وفاقی وزرا اور حکومتی ترجمان شریک ہوئے ۔اجلاس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،اجلاس میں وزیراعظم کو متعدد وزارتوں کی کارکردگی بارے اور سرکاری زمینوں پر قبضے کے خاتمے کیلئے کی گئی کارروائیوں کی رپورٹ پیش کی گئیں ۔وزیراعظم نے قبضہ چھڑانے کیلئے کی گئی کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کیا ۔اجلاس میں فارن فنڈنگ کیس ، براڈشیٹ سمیت حکومت کیخلاف جاری اپوزیشن تحریک پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ شفاف انتخابات میں سب سے بڑی رکاوٹ خود اپوزیشن جماعتیں ہیں ۔قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن پر سب سے زیادہ مسئلہ ن لیگ کو ہے واضح ہوچکا ہے کہ اپوزیشن رہنما قبضہ مافیا کے سپوٹر ہیں اور یہ لوگ سرکاری زمینوں پر قبضہ کرکے حاصل ہونیوالے پیسے سے سیاست کرتے ہیںاور یہ واضح ہو چکا ہے کہ قبضہ مافیا مسلم لیگ(ن) کی اے ٹی ایم مشینیں ہیں ۔الیکشن کمیشن میں فنڈنگ کیس سے متعلق کام مکمل ہوچکا ہے اور ہم نے الیکشن کمیشن کو ڈونرز کا مکمل ریکارڈ فراہم کردیا ہے ،ہم نے 40ہزار ڈونرز کا ریکارڈ پیش کردیا ہے جلد فیصلہ ہو جائیگا کہ کن لوگوں نےبیرون ممالک سے فنڈنگ لی جبکہ اپوزیشن کے پاس فارن فنڈنگ کا کوئی ریکارڈ نہیں اورنہ ہی اپوزیشن جماعتوں نے اس کے ثبوت الیکشن کمیشن کو دیئے ہیں جس سے وہ ایکسپوز ہو چکے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ مولانا فضل الرحمن بیرون ممالک سے فنڈ ز لیتے رہیں جن کا ان کے پاس کوئی ریکارڈ نہیں ہے ،اس طرح مسلم لیگ (ن) نے بھی اسامہ بن لادن سے فنڈنگ لی اور اسے پیپلزپارٹی حکومت کیخلاف استعمال کیا اور مسلم لیگ(ن) الیکشن کمیشن میں اس کا کوئی ریکارڈ پیش نہیں کرسکی۔انہوں نے کہاکہ حکومتی اقدامات کے نتائج ملنا شروع ہو چکے ہیں اورشدید مہنگائی کی لہر پر قابو پالیا اشیا کی قیمتیں کم ہورہی ہیں آج افراط زر اس سطح سے کم ہے جس سطح پر ہم نے حکومت سنبھالی تھی۔انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا یونیوسل ہیلتھ انشورنش دینے والا پہلا صوبہ بن گیا ہے اس کے بعد ہم پنجاب کو ہیلتھ انشورنش دیں گے ۔انہوں نے کہاکہ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے تو حکومت پاکستان اپنے عوام پر بوجھ ڈالتی ہے لیکن جتنا ممکن ہو سکے ہم عوام کو ریلیف دے رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟ الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا