04:48 pm
31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد تینوں بڑوں کے رابطے آصف زرداری کی تجویز اور نوازشریف کے اصرار پر مولانا کا دو ٹوک جواب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم ) نے 31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد اپنی نئی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں پی ڈی ایم کے تین بڑوں آصف زرداری ،نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان رابطے ہوئے ہیں جس میں حکومت کو پارلیمنٹ کے اندر اور باہر ٹف ٹائم دینے کے لئے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال ہوا ہے اور ان تجاویز کو منظوری کے لئے پی ڈی ایم کے چار فروری کو ہونے والے
اجلاس میں پیش کیا جائیگا ۔ذرائع نے بتایا کہ 31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک کے تین بڑی جماعتوں کے قائدین کے رابطے ہوئے ہیں ،مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فض الرحمن نے آصف زرداری کو ٹیلی فون کیا ہے ،دونوں رہنمائوں نے آصف زرداری کو ان کی بیٹی کی شادی مبارکباد دی اورنئے جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ذرائع کے مطابق تینوں رہنمائوں میں 31جنوری کی ڈیڈ لائن گزرنے کے
بعد نئی سیاسی حکمت عملی پر غور وغوض کیا گیا ،آصف زرداری کی جانب سے ایک بار پھر لانگ مارچ سے قبل تحریک عدم اعتماد کا آپشن استعمال کرنے کی تجویز پیش کی گئی اور کہا کہ سینیٹ انتخابات کیلئے قانون سازی پر حکومت کی جانب سے ترمیم کو کسی صورت منظور نہیں ہونے دیا جائیگا ،اس موقع پر نوازشریف نے سینیٹ انتخابات کے بعد مارچ میں لانگ مارچ کی تجویز دی ہے ،ذرائع نے بتایا کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ تمام تجاویز کو چار فروری کو سربراہ اجلاس میں زیر بحث لایا جائیگا تاہم تینوں رہنماؤں نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مزید سرگرم ہونے پر اتفاق کیا ہے ۔
 
تازہ ترین خبریں

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا