06:42 pm
قومی اسمبلی کے 187 ملازمین کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی گئی، جن میں سے 111 ملازمین میں نان گزیٹڈ عملہ شامل ہے۔ اسد قیصر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے تمام ملازمین اس قانون ساز ادارے کی ریڑھ کی ہڈی ہیں جو انتہائی محنت، لگن اور دلجمعی سے اس ادارے کے لیے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوران سروس ترقی اور ملازمین کی حوصلہ افزائی ان کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کی ترقی اور اپ گریڈیشن کے احکامات کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ اسپیکر کا منصب سنبھالنے کے بعد انہوں نے محسوس کیا کہ قومی اسمبلی کے افسران
اور عملہ پندرہ سال یا اس سے زیادہ عرصے ایک ہی گریڈ میں اپنے فرائص سرانجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بیشتر کیڈرز میں ترقیاتی اور ٹریننگ کے مواقع موجود نہیں تھے لحاظہ سروس سٹرکچر، سروسز کے قواعد اور ٹرینگ کے جامع رولز کو ترتیب دینے کے احکامات جاری کیے گیے۔ انہوں نے کہا کہ نومبر 2019 میں ڈائریکٹو کے ذریعے سروس کے نئے قواعد کے نفاذ کے بعد ، پہلے مرحلے میں 304 ملازمین کو ترقی یا ان کو ٹائم اسکیل پروموشن دی گئیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس مرحلہ میں اکثریتی ملازمین میں نائب قاصد، اسٹاف کار ڈرائیور اور ایوان کا دیگر ذیلی عملہ شامل تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجموعی طور پر 187 ملازمین کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی گئی ہے جن میں سے 111 ملازمین میں نان گزیٹڈ عملہ شامل ہے۔ اسپیکر نے ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے انہیں اپنی قابلیت کو بروکار لاتے ہوئے اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کی ضرورت پر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ملازمین تنظیمی اہداف کے حصول کیلئے پوری لگن کے ساتھ خدمت سر انجام۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرٹ پر سختی سے عمل پیرا ہونے سے اقربا پروری اور سفارش کی ثقافت کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی