07:00 pm
پاکستانی آئی ٹی پروفیشنلز قومی ترقی میں کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں : صدر عارف علوی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان ای۔کامرس، ٹیلی ہیلتھ، اور ای ۔فنانس کے شعبہ جات میں تیزرفتار ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور ڈ یجیٹل معیشت کے قیام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان ایجوکیشن اینڈ ریسرچ نیٹ ورک (پَرن) کی میزبانی میں منعقدہ پانچ روزہ اکاونویں ایشیاء پیسفک ایڈوانسڈ نیٹ ورک (اَپان) اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ پاکستان پہلی مرتبہ اَپان اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔سال میں دو مرتبہ اَپان اجلاس کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں اَپان کے ممبران اور دیگر دلچسپی رکھنے والے افراد ورکنگ گروپس ِ، ورک شاپس ، ٹیکنالوجی سیشنز، کمیٹیوں
اور پلینری سیشنز کی صورت میں اکٹھے ہوتے ہیں،اورایک بہتر مستقبل کے لیے ٹیکنالوجی اور ایپلی کیشنزکی ترقی، تحقیقی تعاون ، علم کی کھوج اور علم بانٹنے کے عمل پرباہم تبادلہ خیال کرتے ہیں۔ صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ انفارمیشن اور کمیونی کیشنز ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) ہرسماجی و اقتصادی دشعبہ تک پھیل چکی ہے، تاہم کورونا وباء نے آئی سی ٹی کو مزید اہم بنا دیا ہے۔ پاکستان میں آئی سی ٹی کی ترقی کے حوالے سے جامع اور آزادانہ پالیسی موجود ہے، جس کے نتیجے میں ترقی کے تمام اعداد نمو پا رہے ہیں۔ پاکستان 83فیصد ٹیلی ڈینسٹی رکھنے والا ملک بن چکا ہے جہاں 22کروڑ آبادی میں سے 17کروڑ60 لاکھ لوگ موبائل فون استعمال کرتے ہیں، جبکہ براڈ بینڈ استعمال کرنے والے لوگوں کی تعداد9 کروڑ 30 لاکھ تک جا پہنچی ہے ۔ڈاکٹر علوی نے ملک میں آئی سی ٹی کی ترقی میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے کردار کی تعریف کی ۔ پاکستان میں انگریزی بولنے سمجھنے والے آئی ٹی پروفیشنلز کی تعداد3 لاکھ سے اوپر ہے، ملک میں 13سافٹ وئیر ڈیویلپمنٹ پارکس، اور 20ہزار سے زائد آئی ٹی انجینئرز اور گریجوایٹس موجود ہیں۔ ’’پاکستان کے آئی ٹی پروفیشنلرزاور گریجوایٹس میں ملکی ترقی کے لیے کام کرنے اور ملک سے باہر کمپنیوں میںخدمات انجام دینے کی صلاحیت کے حامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ