09:54 pm
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے استعفوں کی تاریخ کا معاملہ، 4 فروری کو اہم بیٹھک ہوگی ۔ ۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے استعفوں کی تاریخ کا معاملہ، 4 فروری کو اہم بیٹھک ہوگی ۔ ترجمان جمعیت علما اسلام اسلم غوری نے بتایا کہ پی ڈی ایم رہنما 4 فروری کو نئی حکمت عملی بنانے کیلئے اہم بیٹھک کرے گی 4 فروری کو بلائی گئی میٹنگ عمران خان حکومت کیخلاف فائنل راونڈ ثابت ہو گی میٹنگ میں پی ڈی ایم رہنماؤں کی جانب سے مختلف تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ اسلم غوری نے مزید بتایا کہ4 فروری کو ڈو آر ڈائی حالات ہونگے۔ دوسری جانب عوامی نیشنل پارٹی کے
سینئر رہنما زاہد خان کا کہنا ہے کہ سیلیکٹڈ حکومت کیخلاف گھیرہ تنگ کرنے کیلئے 4 فروری کو مینٹنگ بلائی گئی ہے،میٹنگ میں پاکستان پیپلز پارٹی، جمعیت علما اسلام اور مسلم ن میں پیدا ہونی والی غلط فہمیوں پر بھی بات چیت ہوگی۔ میٹنگ کے حوالے سے زرائع نے بتایا کہ پی پی پی ان ہاوس تبدیلی کے متعلق  بات کرینگے جس کی مسلم لیگ ن مخالفت کرینگ۔جمعیت علما اسلام اور مسلم لیگ ن مشترکہ طور پر لانگ مارچ کے حق میں فیصلہ کرے گی۔میٹنگ میں اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور اس کی تاریخ بھی  طے کی جائے گی

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی