10:05 pm
 عمران خان  یاست مدینہ کا ذکر کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا بھول جاتے ہیں۔ نیئر بخاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے وزیر اعظم عمران خان کی ٹیلی فونک گفتگو پر ردعمل میں کہا ہے کہ عمران خان مان لیں کہ جب مہنگائی بے روزگاری بدعنوانی بڑھے تو سمجھ لیں حکمران چور ہے انہوں نے کہا کہ ریاست مدینہ میں دھوکے باز وعدہ پورے نہ کرنے والے بددیانت اور بدعنوان کی کوئی گنجائش نہیں ۔نیر بخاری نے کہا کہ تصدیق شدہ بدعنوان یاست مدینہ کا زکر کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا بھول جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان تاریخ کا واحد وزیراعظم ہےجو اپنی حکومتی کارکردگی کا ایک بھی عوامی فلاحی منصوبہ سامنے لانے میں ناکام ہے
 پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر بخاری نے وزیراعظم کی بھڑک بازیوں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ اب حکومتی  ناکامیوں نااہلیوں نالائقیوں کا ملبہ سابقہ حکومتوں پر ڈالنے کا چورن بکنے والا نہیں انہوں نے سوال اٹھایا ہے کہ چینی میگا سیکنڈل میں قومی خزانے کو کھربوں روپے کا نقصان کرنے والا  "چہتا ترین" قانون سے بالاتر کیوں ہے اورہوشرباء مہنگائی کے زریعے  عوام کی جیبیں کاٹ کراپنی تجوریاں بھرنے والوں کی سرپرستی کون کون کر رہا ہے نیر بخاری نے کہا کہ  آٹا چینی ادویات  مالم۔جبا بلین ٹری میگا سیکنڈلز اور سرکاری چھتری میں مالی منفعت  حاصل کرنے والوں کے سامنے نیب کا اپایج پن آشکار ہے قوم۔بخوبی آگاہ ہے انسداد بدعنوانی کے جھوٹے دعویدار  بدعنوانی مددگار نکلے ہیں انہوں نے کہا کہ کون نہیں جانتا انجمن بدعنوانان کے سرکاری سرپرست اعلی وزیراعظم عمران خان خود  ہیں نیر بخاری نے مزید کہا کہ آصف علی زرداری اور پارٹی قیادت عدلیہ سے باعزت بری ہوئے آئندہ بھی سرخرو ہونگے ووٹ چور وزیراعظم عمران خان  کو علم ہو چکا حقیقی انصاف اصل احتساب اور پورے حساب کا وقت قریب ہے

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک ہوگیا۔کسی بھی قسم کی پیغام رسانی کو جعلی اور غلط تصور کیا جائے۔ اعلامیہ

غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز کا معاملہ ۔۔۔ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 30 غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹز کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے

جی الیون سیگنل پر حادثہ۔۔۔۔ جاں بحق ہونے والوں چاروں دوستوں کی نماز جنازہ مانسہرہ میں ادا کردی گئیں

جی الیون سیگنل پر حادثہ ۔۔۔وزیراعظم عمران خان نے وزرا کی سیکورٹی اور پروٹوکول کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کرلی

اب 3نہیںبلکہ2گھنٹے میں پیپر دینا ہوگا،حکومت نے امتحانات کا دورانیہ کم کردیا ۔۔پیپر کتنے حصوں میں تقسم کیا گیا

10یا15نہیں بلکہ۔۔۔ بختاور بھٹو نےاپنی شادی پر کتنے کروڑ روپے کا جوڑا پہنا ، ایسی تفصیلات کہ یقین کرنا مشکل

اپوزیشن کومیرااستعفیٰ چاہیے تو۔۔۔وزیراعظم نے استعفیٰ دینے کی پیش کش کردی

طبعیت ناساز ۔۔ شہبازشریف بھی نوازشریف کے نقش قدم پر چل نکلے،کیا اپیل کر دی ؟جانیے