10:15 pm
بختاور بھٹو کی شادی ۔۔ ان کے لباس پر  لکھا تھا؟جیالوں کیلئے شاندار خبر

کراچی(نیوز ڈیسک)شہید محترمہ بنظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی محمود چوہدری کے ساتھ گزشتہ ہفتے سرانجام پائی۔بختاور بھٹو زرداری 29 جنوری کو شادی کے بندھن میں بندھ گئی تھیں جس کے بعد نکاح کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تاہم اب بختاور کے مہندی کی تصاویربھی سامنےآگئیں جو خود بختاور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیں۔بختاور بھٹو کی منگی کے چند روز بعد ہی ان کے مہندی کے لباس کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جاری تھیں
تاہم اب بختاور نے خود اپنی مہندی کی تصاویر جاری کردی ہیں۔تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کی رسم حنا کی تقریب 27 جنوری کو ہوئی تھی جس کے لیے ان کا لباس ڈیزائنر زارا شاہجہاں نے تیار کیا تھا۔پی پی رہنما شرمیلا فاروقی نے اپنی ٹوئٹ میں بختاور کی مہندی کے ڈوپٹے کی تصویر کو پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ڈوپٹے پر حسن مجتبیٰ کی مشہور نظم کا شعر ‘وہ لڑکی لال قلندر تھی’ لکھا تھا ۔دوسری جانب ڈان امیجز سے بات کرتے ہوئے ڈیزائنر
زارا شاہجہاں کا کہنا تھا کہ میں نے بختاور بھٹو کی خواہش کے مطابق ان کی مہندی کا لباس تیار کیا۔زارا شاہجہاں نے بتایا کہ وہ چاہتی تھیں کہ مہندی کا لباس رنگ برنگا ہو اور درحقیقت ان کی تقریب کی تھیم بھی اسی کلر اسکیم جیسی تھی جیسا انہوں نے لباس پہنا تھا تاہم خوبصورت بنانے کے لیے سندھی کڑھائی اور شیشوں کا استعمال کیا۔انہوں نے بتایا تھا کہ بختاور بھٹو کے لباس پر پھول بنائے گئے تھے اور پر پھول میں بختاور اور محمود چوہدری کے ناموں کی کڑھائی کی گئی تھی، بختاور نے خاص طور پر دوپٹے پر کڑھائی کا کہا تھا۔زارا شاہجہاں نے بتایا کہ انہوں نے خود سے اس لباس کے ساتھ ایک پاؤچ بھی بنایا ہے اور جب اسے کھولا جائے تو
اس پر بینظیر بھٹو کا پورٹریٹ بنا ہوا ہے۔زارا شاہجہاں کے مطابق بختاور بھٹو کو وہ لباس پسند آیا تھا جو ماڈل ایمان سلیمان نے پہنا تھا۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا

آزاد کشمیر تحریک انصاف امیدوار ان کے  ٹکٹ تبدیلی کے امکانات

حیدرآباد میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے، جس سے 1.14ایم ایم سی ایف ڈی گیس یومیہ حاصل ہوگی۔

حکومت کا ایک اور احسن اقدام ۔۔ وفاقی کابینہ نے112ممالک کیساتھ آن لائن ویزہ شروع کرنےکی منظوری دے دی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک ہوگیا۔کسی بھی قسم کی پیغام رسانی کو جعلی اور غلط تصور کیا جائے۔ اعلامیہ

غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز کا معاملہ ۔۔۔ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 30 غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹز کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے

جی الیون سیگنل پر حادثہ۔۔۔۔ جاں بحق ہونے والوں چاروں دوستوں کی نماز جنازہ مانسہرہ میں ادا کردی گئیں

جی الیون سیگنل پر حادثہ ۔۔۔وزیراعظم عمران خان نے وزرا کی سیکورٹی اور پروٹوکول کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کرلی

اب 3نہیںبلکہ2گھنٹے میں پیپر دینا ہوگا،حکومت نے امتحانات کا دورانیہ کم کردیا ۔۔پیپر کتنے حصوں میں تقسم کیا گیا