10:08 am
پاکستان کے اہم شہر میں انتہائی افسوسناک واقعہ ،بہت سی جانیں ضائع ہو گئیں۔تفصیلات خبر میںپڑھیں

لسبیلہ(روزنامہ اوصاف) لسبیلہ میں آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹنے سے خواتین سمیت 14 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لسبیلہ میں آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک کے المناک حادثہ پیش آیا جس میں پنجگور سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ اوتھل کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں 14افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ آٹھ دیگر زخمی ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔
 
واقعہ کے فوری بعد ریسکیو اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں جو سول ہسپتال اوتھل منتقل کیا جہاں پر دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔پولیس نے مزید ضروری تفتیش شروع کردی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی

حکومت کا ایک اور احسن اقدام ۔۔ وفاقی کابینہ نے112ممالک کیساتھ آن لائن ویزہ شروع کرنےکی منظوری دے دی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک ہوگیا۔کسی بھی قسم کی پیغام رسانی کو جعلی اور غلط تصور کیا جائے۔ اعلامیہ

غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز کا معاملہ ۔۔۔ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 30 غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹز کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے

جی الیون سیگنل پر حادثہ۔۔۔۔ جاں بحق ہونے والوں چاروں دوستوں کی نماز جنازہ مانسہرہ میں ادا کردی گئیں

جی الیون سیگنل پر حادثہ ۔۔۔وزیراعظم عمران خان نے وزرا کی سیکورٹی اور پروٹوکول کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کرلی

اب 3نہیںبلکہ2گھنٹے میں پیپر دینا ہوگا،حکومت نے امتحانات کا دورانیہ کم کردیا ۔۔پیپر کتنے حصوں میں تقسم کیا گیا

10یا15نہیں بلکہ۔۔۔ بختاور بھٹو نےاپنی شادی پر کتنے کروڑ روپے کا جوڑا پہنا ، ایسی تفصیلات کہ یقین کرنا مشکل

اپوزیشن کومیرااستعفیٰ چاہیے تو۔۔۔وزیراعظم نے استعفیٰ دینے کی پیش کش کردی