10:58 am
’’ جج اور شہبازشریف کے درمیان دلچسپ مکالمہ‘‘

لاہور(روزنامہ اوصاف)احتساب عدالت کے جج نے شہبازشریف کو کمرہ عدالت میں سیاسی باتوں سے پرہیزکرنے کا مشورہ دیتے ہوئے ان کیساتھ مکالمہ کیا کہ آپ میڈیا سے بات کیا کریں وہ فورم ہے،یہاں کیس کے علاوہ بات نہ کریں،مجھے کیس کرنے دیں میرا وقت ضائع نہ کیا جائے ۔منگل کو احتساب عدالت لاہور میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے روسٹرم پر حاضری مکمل کرائی۔
 
احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران میاں شہبازشریف نے روسٹرم پر آکر بولنا شروع کردیا اور پی ٹی آئی حکومت بارے کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ عدالت میں پیش کی اور کہا کہ یہ دیکھیں ، ہماری حکومت میں یہ کرپشن نہیں تھی،ہم نے اللہ کے فضل سے کرپشن کم کی اور قوم کی خدمت کی، ہم نے یہ کرپشن درست کی تھی مگر افسوس ہوا اب کرپشن بڑھ چکی ہے،یہ جو کرپشن کم کرنے کا رونا روتے رہتے ہیں ،رپورٹ آپکے سامنے ہے انہوں نے کہاکہ نیب قیامت کے دن تک میرے خلاف کرپشن ثابت نہیں کرسکتا ۔جس پر جج نےجواب دیا کہ تو اچھا ہے آپ بری ہو جائیں گے ۔شہبازشریف نے کہا کہ صحت کے حوالے سے عدالتی آرڈر پر مشکور ہوں ،کچھ میڈیکل ٹیسٹ ہونے ہیں، جیل حکام مسلسل تاخیر کررہے ہیں،جیل حکام روز کوئی بہانہ بنا کر میرے ٹیسٹ نہیں کروا رہے ۔جج نے شہبازشریف کیساتھ مکالمہ کرتے ہوئے سیاسی باتوں سے پرہیز کا مشورہ دیا اورکہا کہ آپ میڈیا سے بات کیا کریں وہ فورم ہے،یہاں کیس کے علاوہ بات نہ کریں،مجھے کیس کرنے دیں میرا وقت ضائع نہ کیا جائے ۔نیب پراسیکیوٹر نے بھی شہبازشریف کی سیاسی باتوں پر اعتراض کیا اور کہاکہ عدالت میں کیس اور قانون کی بات کی جائے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے