11:02 am
وزیراعظم نے پارٹی کی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)سینٹ انتخابات کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس آج اسلام آباد طلب کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں پر مشاورت کی جائے گی۔ سینٹ انتخاب کے حوالے سے تحریک انصاف کی قیادت اپنا لائحہ عمل بھی طے کرے گی۔
 
وزیر اعلی عثمان بزدار بھی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں شریک ہوں گے اور پنجاب میں سینٹ انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے رپورٹ پیش کریں گے۔پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں عمران اسماعیل، شاہ فرمان، چودھری سرور، پرویز خٹک، اسد عمر، شفقت محمود، عامر کیانی اور شاہ محمود قریشی شریک ہوں گے۔ گزشتہ روز عمران خان نے پارٹی کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی