11:45 am
سکول کھلتے ہی اساتذہ کیلئےایک اور خوشخبری

سکول کھلتے ہی اساتذہ کیلئےایک اور خوشخبری

11:45 am


لاہور(ویب ڈیسک)سرکاری سکولوں کے سیکڑوں اساتذہ کے لئے خوشخبری،2015اور2017 میں بھرتی ہونے والے اساتذہ کو ریگولر کر دیا۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے اساتذہ کو ریگولر کیا.تفصیلات کے مطابق عرصہ داراز سے کنٹریکٹ پر سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ کوسکول کھلتے ہی خوش خبری مل گئی،2015اور2017 میں بھرتی ہونے والے اساتذہ کو ریگولر کر دیا۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے اساتذہ کو ریگولر کیا۔181 پی ایس ٹی، 43 ایس ای اساتذہ کے مستقلی کے آرڈرز جاری کردیے۔کنٹریکٹ پر بھرتی پی ایس ٹی اساتذہ کو گریڈ 14 کے آرڈرزجاری کئے جبکہ کنٹریکٹ پربھرتی ایس ای اساتذہ کے گریڈ 15 کے آرڈرز جاری ہوئے، ریگولر ہونےوالے اساتذہ اپنے سابقہ سکولوں میں ذمہ داریاں جاری رکھیں گے،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے اساتذہ کےمستقلی کے آرڈز جاری کردیئے۔واضح رہے پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی 70 ہزار آسامیاں خالی ہیں۔خالی آسامیاں پر کرنے کیلئے پہلے مرحلے میں 30 ہزار اساتذہ کنٹریکٹ پر بھرتی کیےجائیں گے۔ لاہور میں 791 اساتذہ کی نئی بھرتی کی فوری ضرورت ہے۔اس بار خالی آسامیاں پر نئی پالیسی کے تحت مستقل کی بجائے کنٹریکٹ پر اساتذہ کی بھرتی کی جائے گی۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق کورونا کی وجہ سے اداروں میں چھٹیاں ہیں،تاہم اساتذہ کی بھرتیوں کا آغاز نئے تعلیمی سال سے کیا جائے گا۔دوسری جانب ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی نااہلی کے باعث ہیومن ریسورس مینجمنٹ سسٹم پر تاحال سینکڑوں اساتذہ کا پروفائل رجسٹرڈ ہی نہ ہوسکا، اساتذہ کے دستاویزات ایچ آر ایم ایس پر اپ لوڈ نہ کرنے پر ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے 411 سکولوں کو ڈیفالٹر قرار دے دیا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں اساتذہ کا پروفائل ڈیجیٹلائز کرنے کا معاملہ التواء کا شکارہے۔مذکورہ سکولوں میں زیادہ تر تعداد ہائی اور ہائرسکینڈری سکولوں کی ہے۔ ایجوکیشن اتھارٹی نے 411 سکول سربراہان کو پروفائل مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

جشن آزادی کی تقریب میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

عمران کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے