11:52 am
آج ملک کے کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں  کہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور(ویب ڈیسک)ملک  کے چند حصوں میں آج بادل برسیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ خطہ پوٹھوہار ، خیبر پختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پرہلکی بارش اور پہا ڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔اسلام آباد میں درجہ حرارت 16 سینٹی گریڈ جبکہ لاہور میں دن کے اوقات میں 18 سینٹی گریڈ 
تک رہے گا۔ پنجاب کے کئی علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑنے کی وجہ سے شہریوں کا مشکل کا سامنا کرپڑا ۔ شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت معمول سے کم سرد رہے گا۔ سردی کی شدت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، تاہم محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوجائیگا۔ مری ، نتھیاگلی ، مالم جبہ ، کالام سمیت کئی علاقوں میں ہلکی برف باری ہونے کا امکان ہے ، جبکہ رات کے اوقات میں درجہ حرارت انتہائی حد تک پہنچنے کا امکان ہے ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے