12:00 pm
استعفیٰ سیاست فلاپ ، اپوزیشن کے پائوں اکھڑ چکے ہیں،عثمان بزدار

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی استعفیٰ سیاست بری طرح فلاپ ہو چکی ،اپوزیشن کے پائوں اکھڑ چکے ہیں،عوامی ترقی کے راستے میں منفی حربے برداشت نہیں کرینگے ،عوام کی حمایت سے حکومت کیخلاف ہر سازش ناکام بنادیں گے ، اپوزیشن 2023 تک صبر اور آرام کرے، اب ملک میں صرف ترقی اور عوامی منصوبوں کی سیاست چلے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان، رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان، اراکین پنجاب اسمبلی رانا شہباز احمد اور میاں محمد آصف نے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا
 
جس میں انہوں نے منتخب نمائندوں کے حلقوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے موقع پر ہی ہدایات دیں۔ چیف وہپ پنجاب اسمبلی ایم پی اے سید عباس علی شاہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مزید کہا کہ پنجاب کے پسماندہ شہروں کی ترقی پر پوری توجہ ہے، ماضی میں وسائل کو من پسند شہروں پر خرچ کر کے دورافتادہ علاقوں کو نظر انداز کیا گیا، اب پنجاب کے نظر انداز علاقوں کی جانب وسائل کا رخ موڑا گیا ہے، نئے پاکستان میں پنجاب ترقی کے سفر میں سبقت لے گا، عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے، عوام کو وزیر اعظم عمران خان کی قیادت پر پورا اعتماد ہے۔عثمان بزاد کا کہنا تھا کہ عوام کی حمایت سے تحریک انصاف کے مینڈیٹ کے خلاف ہر سازش ناکام بنائی، عوامی ترقی کے راستے میں اپوزیشن کے منفی حربے برداشت نہیں کیے جائیں گے، اپوزیشن کے پاؤں اکھڑ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا