01:18 pm
پاکستان میں بھی کسانوں کاٹریکٹرمارچ۔۔اہم شاہراہ بند

لاہور(ویب ڈیسک )نیاشہربسانےسےپہلےپرانےشہرکےمکینوں کی آوازسنو۔۔ ریورراوی پراجیکٹ کے متاثرین ٹریکٹرز لے کر سڑکوں پرآگئے۔تفصیلات کے مطابق ریور راوی پراجیکٹ قبول نہیںکسان ٹریکٹر لے کرمیدان میں آگئے شاہدرہ چوک بلاک کر کے شدید احتجاج کیاکنوینئر متاثرین ایکشن کمیٹی میاں مصطفی رشید نے باورکرایاکہ یہ ان کے لیے زندگی موت کا مسئلہ ہے اپنے حق کے لئے ہر حد تک جائیں گے۔
رہنما ایکشن کمیٹی سجاد وڑائچ کے مطابق ظالم اتھارٹی ان سے زمین 1400 روپے مرلہ ہتھیا کر اربوں روپے کمانا چاہتی ہے۔متاثرین نے واضح کیا کہ ان کے تحفظات دور نہ کیے گئے تو وہ بنی گالہ کا رخ کریں گے۔احتجاج کے باعث شاہدرہ چوک میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیاجبکہ جیب تراش متاثرین کے کنوینئر مصطفی رشید کا موبائل فون لے اڑا،ریور راوی منصوبے کے متاثرین نےٹریکٹرمارچ کرکے پیغام دیاہےکہ جائزمطالبات پر کان نادھرے گئےتو ٹریکٹر مارچ وزیر اعلیٰ ہاوس، گورنر ہاوس اور بنی گالا کا رخ بھی کرسکتاہے۔دوسری جانب پراجیکٹ کے لئےاراضی کے حصول کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا،لاہور ہائیکورٹ آفس نے درخواست پر اعتراض لگا کر واپس کر دی،ہائیکورٹ میں پراجیکٹ کے لئےاراضی ایکوئر کرنے کا اقدام چیلنج کیا گیا تھا، لاہور ہائیکورٹ آفس کاکہناتھا کہ درخواست کے ساتھ متعلقہ دستاویزات نہیں لگائے گئے۔متعلقہ دستاویزات کے بغیر درخواست سماعت کیلئے پیش نہیں کی جاسکتی،درخواست گزار کا کہناتھا کہ زرعی اراضی کو راوی اربن پراجیکٹ کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے، ماحولیاتی ادارے کےاین اوسی کےبغیر اراضی لی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا