ناصر بیگ چغتائی نے لکھا کہ لاہور کے اقبال پارک میں اگر یہ مجسمہ علامہ اقبال کا ہے تو سنگ تراش انتظامیہ اور منظوری دینے والے کو قلعے کے تہہ خانے میں بھوکے چوہوں کے ساتھ رکھا جائے پھر بھی بچ جائیں تو اسی مجسمے کے سر سے نیچے پھینکا جائے بار بار۔رنجیت سنگھ کا مجسمہ تو گھوڑے سمیت بنا لیتے ہیں علامہ کا بنا سکے نہ ان کے قلم کا۔علامہ اقبال کا مجسمہ کسی ماہر مجسمہ ساز نے نہیں بلکہ گلسن اقبال پارک میں کام کرنے والے مالیوں نے بنایا ہے۔ ہم نیوز نے چھ ماہ قبل اس مجسمے پر تفصیلی رپورٹ بھی نشر کی تھی۔مالیوں نے تین ماہ کی انتھک محنت سے اپنی مدد آپ کے تحت شاعر مشرق علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تیار کیا تھا۔یہ مجسمہ گزشتہ سال جشن آزادی کے موقع پر نصب کیا گیا تھا اور اس کو بنانے میں مالیوں نے کسی سے مالی امداد نہیں لی۔پارک کے مالیوں نے ہم نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اسٹور روم پڑے ہوئے کباڑ کو جمع کرکے علامہ اقبال کا مجسمہ بنایا گیا تھا۔نئے پاکستان میں علامہ اقبال ہی تبدیل کر دئیے گئے 🧐#Lahore pic.twitter.com/GttPZQzlTu
— Asma Shirazi (@asmashirazi) February 2, 2021
ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے
سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان
شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی
موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی
پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان
سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی
کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں
دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی
حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی
عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے
اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا
انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا
عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا
کیسز بڑھنے پر چار کالجز بند کیے جا چکے ہیں، سعید غنی
پہلے بہت نقصان ہوا لیکن پھر۔۔۔ کئی مشکلات کے بعد بھی اس جوڑے نے اپنا بزنس کیسے کامیاب بنایا؟ جانیں ان کی کہانی
حامد میر اور سلیم صافی کی پی ڈی ایم سے امیدیں ٹوٹ گئیں؟
سکولوں میں بچوں کو پیار سے" چومنے" پر پابندی عائد
سی پیک سے پاکستان سمیت بلوچستان بھر میں ترقی کا نیا دور شروع ہو گا ۔ عاصم سلیم باجوہ
کشمالہ طارق نے موٹر وے حادثے پر اپنا موقف دے دیا
جلیل شرقپوری اوقات میں رہیں، عظمیٰ بخاری
دودھ مہنگا بیچنے والوں کی شامت آگئی ۔۔۔۔ کمشنر نے نوٹس لے لیا
جلیل شرقپوری اوقات میں رہیں، عظمیٰ بخاری
کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ صوبوں کو روانہ کردی گئی ہیں، کل سے ویکسینیشن کا عمل شروع ہوجائے گا
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک کر لیا گیا
ایچ ای سی اور نیشنل پولیس بیورو کا پولیس اصلاحات میں تعلیمی شعبے کا کردار بڑھانے پر اتفاق
نوازشریف سچے ہیں تو عدالتوں کا سامنا کریں، جلیل شرقپوری
پلاٹس کی غیر قانونی خرید و فروخت ۔۔۔ سلیم مانڈوی والا کو احتساب عدالت میں طلبی کا نوٹس موصول ہو گیا
صارفین کی شکایات ۔۔۔ اوگرا نے بڑا قدم اٹھا لیا ۔۔۔ئی گیس میٹرز کے معائنے کا اختیار ایچ ڈی آئی پی کو دے دیا گیا
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے حوالے سے صدارتی ریفرنس 10سال سے سماعت کا منتظر ہے۔بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ اپنی رائے دے۔ فیصل کریم کنڈی