05:18 pm
جی الیون سیگنل پر حادثہ ۔۔۔وزیراعظم عمران خان نے وزرا کی سیکورٹی اور پروٹوکول کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )جی الیون سیگنل پر حادثہ ۔۔۔وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے کر وزرا کی سیکورٹی اور پروٹوکول کا نوٹس لیں لیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جی الیون سگنل پر حادثے ، وزرا کی سیکیورٹی اور پروٹوکول کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے سے متعلق فوری رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا،
 جس میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورت حال پر غور کیا گیا، وزارت داخلہ نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پارک ویو سےمتعلق بریفنگ دی۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتایا کہ آئندہ ہفتے زمین کے معاملے پر نئی تجاویز دیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوسائٹی کی غیر قانونی تعمیرات گرانے کا حکم دیا تھا ، عدالت نےسوسائٹی کےمستقبل کیلئےسی ڈی اےکوفیصلے کی ہدایت کی تھی ، ہائیکورٹ کےاحکامات پرمعاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے بھی رکھا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا