06:49 pm
پی ڈی ایم نے نیازییہ سلطنت کی بنیادیں ہلا دی ہیں،چاہتےہیں عمران نیازی اپنی نااہلی کا اقرار کرکے مستعفی ہوں۔ شازیہ مری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینزکی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نےعمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ؎عمران خان سے قبل پرویز مشرف بھی یہ ہی کہتے تھے ، ملک سے لوٹی ہوئی دولت علیمہ خان کی سلائی مشین سے نکلی۔ انہوں نے کہا کہ براڈ شیٹ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد لوٹی ہوئی دولت کا ڈھول پھٹ چکا ہے ،
 ادویات، چینی ،گندم اور ایل این جی سکینڈل عمران نیازی کے تاج پر سجے تمغے ہیں ۔ شازیہ مری نے کہا کہ چاہتے تھے عمران نیازی اپنی نااہلی کا اقرار کرکے مستعفی ہوں ۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈی چوک ہر روز گو عمران گو ، گو سلیکٹڈ گو کے نعروں سے گونج رہا ہے ،پی ڈی ایم نے نیازییہ سلطنت کی بنیادیں ہلا دی ہیں

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر