07:16 pm
آزاد کشمیر تحریک انصاف امیدوار ان  کے  ٹکٹ تبدیلی کے امکانات

ڈڈیال( ظہیر چوہدری) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی مشکلات میں اضافہ ۔سردار تنویر الیاس ایک بار پھر وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کرنے پہنچ گے ۔وزیراعظم عمران خان اورسردار تنویرالیاس خان کی  ملاقات آزاد کشمیر سیاسی صورتحال پر تبدیلیوں کے
اثرات منڈ لانے لگے سردار تنویر الیاس وزیر اعظم پاکستان سے ملاقاتوں کا سلسلہ بڑی تبدیلیوں کے امکانات سردار تنویر الیاس نے وزیراعظم پاکستان کو آزاد کی سیاسی صورتحال سے مکمل آگاہ کیا زرائع کے مطابق بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو سسٹم سے باہر کرنے کے لیے مکمل پلان تیار حتمی شکل دینا باقی ہے ۔سردار تنویر الیاس کی انٹری آزاد کشمیر میں ٹکٹ تبدیل ہوسکتے ہیں بیرسٹر سلطان گروپ کو کھڈے لائن اور نئے گروپ کی انٹری پر بھی پالیسی مرتب کی جارہی ہے آزاد کشمیر آئندہ دو ہفتے انتہائی اہم بڑی بڑی خبریں ملنے کے امکانات ۔۔۔۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر