07:18 pm
 شہید ذوالفقار علی بھٹو کے حوالے سے صدارتی ریفرنس 10سال سے سماعت کا منتظر ہے۔بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ اپنی رائے دے۔ فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ قوم کو 1973ءکے آئین کے خالق شہید ذوالفقار علی بھٹو سے انصاف کا انتظار ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے حوالے سے صدارتی ریفرنس 10سال سے سماعت کا منتظر ہے۔ قوم چاہتی ہے کہ بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ اپنی رائے دے۔ ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ قوم کا یہ شکوہ درست ہے کہ بھٹوز کے ساتھ کبھی بھی انصاف نہیں ہوا۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا دن دیہاڑے
سرعام قتل کے تمام مجرم رہا کر دیئے گئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار کے مترادف ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی کی سزا سنانے والے ایک جج نے ٹی وی پر آکر اعتراف کیا کہ جناب ذوالفقار علی بھٹو کو دی جانے والی پھانسی کی سزا غلط تھی جبکہ ایک اور جج صاحب جسٹس سعید حسن کا ایک چینل پر انٹرویو بھی تاریخ کا حصہ بن چکا ہے جس میں جسٹس سعید حسن نے کہا تھا کہ مولوی مشتاق بھٹو صاحب سے بغض اور نفرت رکھتے تھے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سپریم کورٹ سے درخواست ہے کہ وہ بھٹو ریفرنس کی جلد سماعت کرے کیونکہ قوم بھٹو سے انصاف چاہتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر