07:46 pm
ایچ ای سی اور نیشنل پولیس بیورو کا پولیس اصلاحات میں تعلیمی شعبے کا کردار بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان اور نیشنل پولیس بیورو نے پولیس اور ملک کے اعلٰی تعلیمی اداروں کے مابین تعاون بڑھانے اور متعلقہ تحقیق کے ذریعے پولیس میں اصلاحات کے حوالے سے معنی خیر رہنمائی فراہم کرنے کے لیے تعلیمی شعبے کے مئوثر کردار کی حوصلہ افزائی کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس ضمن میں ایچ ای سی کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر شائستہ سہیل اور ڈائریکٹر جنرل نیشنل پولیس بیورو ، وزارت داخلہ، ڈاکٹر سید اعجاز حسین نے ایک دستاویز پر دستخط کیے۔ پولیس کے اداروں کو مضبوط بنانے کے لیے حکومتی عزم کے مطابق پولیس اصلاحات اور پالیسی ساز فیصلوں میں تعلیمی شعبے کی شمولیت ایک بڑی ترجیح کے طور پر سامنے آئی ہے۔ اس معاہداتی دستاویز کے ذریعے ایچ ای سی اور نیشنل پولیس بیورو محققین
 اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان تحقیقی منصوبوں کے لیے تعاون کو فروغ دیں گے تاکہ تعلیمی اداروں کی تحقیقی استعداد کو بڑھایا جاسکے اور محتاط تحقیقی سرگرمیوں کے ذریعے اصل مسائل کا حل تلاش کیا جاسکے۔ اس تعاون کے تحت جامعات کی حوصلہ افزائی کی جائے گی کہ وہ نیشنل پولیس بیورو کے ساتھ مل کر مشترکہ ورکشاپس، سیمینارز، گروپ ڈسکشنز،اور مقابلہ جات کے انعقاد کے علاوہ طلباء کی کمیونٹی ورک میں شرکت کے لیے اقدامات اٹھا سکیں۔ایچ ای سی انڈرگریجوایٹ طلباء کے لیے ترتیب دیے جانے والے لازمی جنرل ایجوکیشن کورسز میں عوامی تحفظ، عمومی پولیس قوانین، مجرمانہ کاروائیوں کی چارہ جوئی ، اور بنیادی دستوری حقوق سے متعلق مواد شامل کرے گا۔ 

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر