08:16 pm
کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ صوبوں کو روانہ کردی گئی ہیں، کل سے ویکسینیشن کا عمل شروع ہوجائے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ صوبوں کو روانہ کردی گئی ہیں، کل سے ویکسینیشن کا عمل شروع ہوجائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے جاری بیان میں کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ صوبوں کو روانہ کردی گئی ہیں ۔کل سے صوبوں میں ویکسینیشن کا عمل جاری ہوجائے گا ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے مزید کہا کہ سندھ اور بلوچستان کیلئے ویکسین جہاز کے زریعے پہنچائی گئی ۔
یاد رہے کہپاکستان میں کورونا وائرس سے بچاو کے ویکسینشن مہم کا آغاز کردیا گیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین مہم کا آغاز کردیا ۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جن کو کورونا کا زیادہ خطرہ ہوگا ویکسین ان کو لگائی جائیگی ، انہوں نے کہا کہ فرنٹ لائن میں کام کرنے والے ورکرز کو پہلے ویکسین لگائی جائیگی،ہیلتھ ورکرز کیلئے ویکسین لگانا بہت ضروری ہے  اور مہم منصفانہ ہوگی ۔ عمران خان نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کیسسز کی شرح میں کمی آرہی ہے ،کورونا سے بچنے کیلئے شہری ماسک کا استعمال ضرور کریں ۔ انکا کہناتھا کہ 5 لاکھ ویکسین بھیجنے پر چین حکومت کے شکرگزار ہیں ،

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر