08:24 pm
دودھ مہنگا بیچنے والوں کی شامت آگئی ۔۔۔۔ کمشنر نے نوٹس لے لیا

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) دودھ مہنگا بیچنے والوں کی شامت آگئی ۔۔۔۔ کمشنر نے نوٹس لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت میں غیر قانونی اضافے کا نوٹس لے لیا، دوسری طرف وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے معاون خصوصی نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں دودھ کی قیمت میں از خود اضافہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے، کمشنر کراچی نوید شیخ نے دودھ فروشوں کو تنبیہ کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو احکامات جاری کر دیے۔
کمشنر کراچی نے مراسلے میں ہدایت کی ہے کہ ڈپٹی کمشنرز متعلقہ دودھ فروشوں کے رہنماؤں کے ساتھ اجلاس کریں، اور انھیں آگاہ کریں کہ دودھ کی قیمت میں از خود اضافہ غیر قانونی ہے، دودھ کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار کراچی انتظامیہ کا ہے، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ادھر وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ڈاکٹر کھٹومل جیون نے بھی ڈویژنل کمشنرز کو ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی کے لیے مراسلہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ڈویژنل کمشنرز طے شدہ قیمتوں پر دودھ کی فروخت کو یقینی بنائیں۔مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ سرکاری نرخ نامے پر عمل درآمد کے لیے ضلعی انتظامیہ کاروائیاں مزید تیز کرے، صوبے بھر میں اشیا خورد و نوش کی کوئی کمی نہیں، ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کو نہیں چھوڑیں گے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر