08:29 pm
جلیل شرقپوری اوقات میں رہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) مسلم لیگ (ن) کی خاتون رہنما عظمیٰ بخاری نے باغی لیگی رہنما جلیل شرقپوری کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی اوقات میں رہیں ورنہ کسی اور زبان میں جواب دینا انھیں اچھی طرح سے آتا ہے۔ ن لیگ کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا کہ ان کی بولی اتنی
بارلگ چکی ہے کہ اب ان کو کوئی مارکیٹ میں خریدنے کے لیے بھی تیار نہیں۔خیال رہے کہ لاہور میں مسلم لیگ ن کے ناراض اراکین اسمبلی جلیل شرقپوری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف اور مریم نوازکیساتھ اختلاف رائے تھا ،اختلاف سمجھنے کے بجائے پارٹی سے نکال دیا گیا، میاں صاحب اگر سچے ہیں تو کیسز کا مقابلہ کریں،سمجھ نہیں آتی خواجہ سعد رفیق ، رانا ثنا قیادت کے سامنے ڈٹ کر بات کیوں نہیں کرتے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر