08:46 pm
کشمالہ طارق نے موٹر وے حادثے پر اپنا موقف دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی محستب برائے ہراسانی کشمالہ طارق کہتی ہیں کہ ان کے بیٹے کو موٹروے حادثے میں بلاوجہ گھسیٹا جارہا ہے۔جبکہ وہ تو پچھلی گاڑی میں تھا۔ واقعے پر اپنا موقف بتاتے ہوئے کہا کہ لاہور سےنکل کر ٹول پلازےپر داخل ہوتے ہی ایک زور دار جھٹکا لگا 
جس سے مجھے بھی شدید چوٹیں آئیں۔ گاڑی ڈرائیو ر سے کنٹرول نہیں ہوپائی۔ میرا بیٹا پچھلی گاڑی میں تھا وہ بھاگا بھاگا آیا ۔جو بچے مرے ان کی وجہ سے دل بہت پریشان ہے۔ ہم بھی بچوں والے ہیں ۔ایسی تکلیفیں سمجھ سکتے ہیں۔ لیکن کسی کے بچے کو خواہ مخواہ معاملے میں نہ گھسیٹیں ۔ویڈیو نکال کر دکھائی جائے۔میرا بیٹا تو پچھلی گاڑی میں تھا۔ یہ کس قسم کا میڈیا ٹرائل شرو ع ہوچکا ہے۔ہم نے تو خود ایمبولینس بلوائی تھی۔ بھاگے نہیں تھے۔

تازہ ترین خبریں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا