09:04 pm
حامد میر اور سلیم صافی کی پی ڈی ایم سے امیدیں ٹوٹ گئیں؟

حامد میر اور سلیم صافی کی پی ڈی ایم سے امیدیں ٹوٹ گئیں؟

09:04 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )حامد میر اور سلیم صافی کی امیدیں ٹوٹ گئیں؟ پی ڈی ایم سے امیدیں لگانے والوں سے متعلق کامران خان کا بھی تبصرہ سینئر صحافی اور اینکر پرسن کامران خان نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ گزشتہ سال ستمبر سے عوام کو ایک ہی بات سمجھا رہے تھے کہ اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک کو سنجیدہ نہ لے کیونکہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ہیں۔کامران خان
نے مزید کہا کہ وہ اس ساری صورتحال اور اپوزیشن کی تحریک کو دیکھتے اور جب پی ڈی ایم رہنماؤں کے عوام کے سامنے بیانات سنتے تو انہیں ہنسی آتی تھی۔کامران خان نے اپنے ٹوئٹ میں دو سینئر صحافیوں حامد میر اور سلیم صافی کے ٹوئٹر پیغامات کا حوالہ بھی دیا۔ یہ دونوں وہ موصوف ہیں جن کو پی ڈی ایم کی تحریک سے کچھ زیادہ ہی امیدیں تھیں جو کہ 31 جنوری کو استعفوں کے مطالبے سے پیچھے ہٹنے کے بعد دم توڑ گئی ہیں۔حامد میر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے
کہ پی ڈی ایم نے 31 جنوری تک وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کیا تھا آج 31 جنوری ہے اور پی ڈی ایم استعفے کو بھول کر براڈ شیٹ اور فارن فنڈنگ کی بات کر رہی ہے پچھلے دو ماہ میں ایسے واقعات پیش آئے ہیں کہ نواز شریف اور مولانا دونوں کا لب و لہجہ بدل گیا ہے اب اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں۔ان کے علاوہ سلیم صافی کا جو ٹوئٹ کامران خان نے شیئر کیا اس میں ان کا کہنا ہے کہ آج کے بعد بلاول بھٹو اور اپوزیشن کے دیگر اراکین اسمبلی اسی طرح سر جھکا کر ایوان میں جائیں گےجس طرح دھرنوں اوراستعفوں کے بعد عمران خان اور اسد عمر وغیرہ سر جھکا کر اسمبلی میں واپس گئے تھے۔انہوں نے مزید کہا
کہ خواجہ آصف کی طرح آج پی ٹی آئی والوں کے پاس جواز ہے کہ وہ انہیں طعنہ دیں کہ کوئی شرم ہوتی ہے،کوئی حیا ہوتی ہے۔ان دونوں صحافیوں کے ٹوئٹس کا حوالہ دینا کوئی عام بات نہیں دراصل یہ دونوں وہ ہیں جو موجودہ حکومت کی مخالفت میں ہر غلط بات پر بھی پی ڈی ایم کے حمایتی ہوا کرتے تھے مگر اب انہیں اصلیت نظر آ گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا