09:15 pm
حرم شریف میں داخلہ بند ہوا تو لوگوں کی آنکھوں سے آنسو نہ رکے پھر!  پابندی ختم ہونے کے بعد اب تک کتنے مسلمانوں نے عمرہ ادا کیا؟ جانیں

کورونا وائرس کے باعث جہاں دنیا بھر کی اجتماعی سرگرمیاں معطل تھیں وہیں مسلمانوں کے لیے حرم شریف میں داخلہ پر بھی پابندی تھی۔تاہم بیت اللہ آمد کا سلسلہ اکتوبر 2020ء میں دوبارہ شروع ہوا، جس کے بعد سے جنوری تک عمرہ کرنے والے افراد کی کل تعداد تقریباً ساڑھے 19 لاکھ رہی۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عمرہ سیزن کے دوران اب تک 75 لاکھ زائرین، نمازی اور معتمرین بیت اللہ کا طواف کر چکے ہیں۔ان طواف کرنے والوں میں
عمرہ کرنے والوں کی تعداد 19 لاکھ 34 ہزار ہے جبکہ نمازیوں کی تعداد 54 لاکھ 80 ہزار ہے۔واضح رہے کہ رواں عمرہ سیزن 4 اکتوبر 2020ء کو شروع ہوا جو اب بھی جاری ہے جبکہ یہ اعداد و شمار 23 جنوری 2021ء تک کے ہیں۔حرمین الشریفین کے انتظامی امور کے زائرین اور عمرہ کرنے والوں کی تعداد کی نگرانی کرنے والے ادارے کے سربراہ انجینئر اُسامہ الحجیلی کا کہنا ہے کہ حرمین انتظامیہ بیت اللہ میں آنے والے اللہ کے مہمانوں کو ہرقسم سہولت فراہم کرنے
اور انہیں وبائی امراض سےمحفوظ رکھنے کے لئے تمام وسائل فراہم کیے۔انہوں نے بتایا کہ عمرہ کرنے والوں کو ایک دوسرے سے فاصلے پر رکھنے کے لئے مطاف میں فاصلے پر دائرے لگائے گئے، ان میں ایک سے دوسرے دائرے کے درمیان 10 میٹر کا فاصلہ رکھا گیا، سعی اور طواف کعبہ کے دوران مطاف میں ہجوم و تصادم سے بچنے کیلئے 45 درجے کا ٹریک تیار کیا گیا۔تاہم تیسرے مرحلے میں بزرگ اور خصوصی افراد کے بھی طواف کی گنجائش پیدا کی گئی، 155 میٹر طویل ایک ٹریک صرف وہیل چیئرز کے لئے مختص کیا گیا۔ طواف کا عمل 10 منٹ سے بڑھاکر 15 منٹ کردیا گیا۔دوسرے ٹریک کو 145 میٹر تک کردیا گیا جو کعبہ شریک کے
زیادہ قریب تھا، ایسے بزرگ جنہیں وہیل چیئرز کی ضرورت نہیں تھی ان کی تعداد 50 کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا