09:23 pm
پنشن لینے والوں کے لیے اچھی خبر

پنشن لینے والوں کے لیے اچھی خبر

09:23 pm

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب سمال انڈسٹریز کے پنشنرز کی سنی گئی۔ محکمہ خزانہ نے پنجاب سمال انڈسٹریز کے پنشنرز کو ادائیگی کی منظوری دے دی۔    پنجاب سمال انڈسٹریز کے پنشنرز کی سنی گئی۔ محکمہ خزانہ نے پنجاب سمال انڈسٹریز کے پنشنرز کوپنشن کی ادائیگی کی منظوری دے دی۔ پنجاب سمال انڈسٹریز کو پنشن کی ادائیگی کے لئے 20 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری ہوگی۔محکمہ خزانہ نے سمری منظورکرکے حتمی منظوری کیلئے پنجاب کابینہ کمیٹی کو بھجوادی ہے۔
کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد یہ گرانٹ جاری کر دی جائے گی۔ ادھر چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے صوبے کے تمام محکموں کی کارکردگی میں بہتری لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے چیف سیکرٹری نے تمام محکموں کے سیکرٹریز سے معاملات میں بہتری لانے کیلئے تجاویز مانگ لی ہیں۔ چیف سیکرٹری کا کہنا ہے کہ محکموں کی ورکنگ کی بہتری اولین ترجیح ہے، جس پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ محکموں کی کارکردگی میں بہتری کیلئے
چیف سیکرٹری نے ہر ماہ سیکرٹریز کانفرنس بلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکرٹری نے تمام محکموں کو کوارڈی نیشن بہتر کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا

عمران خان جس جہاز میں سفر کرتے ہیں اس جہاز کے پائلٹ کو کیا دھمکیاں دی جارہی ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچا دی