09:42 pm
جعلی لائسنس یافتہ پاکستانی پائلٹ گرفتار

جعلی لائسنس یافتہ پاکستانی پائلٹ گرفتار

09:42 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جعلی لائسنس سکینڈل میں نامزد سول ایوی ایشن اتھارٹی کے پائلٹ ملک سے فرارہونے کی کی کوشش پر گرفتا ر کر لیا گیا ہے۔پائلٹ فہد سلطان کو نیو ائیرپورٹ اسلام آبا دسے گرفتار کیا گیا ہے۔ایف آئی آے ترجمان کے مطابق ملزم پائلٹ فہد سلطان کو نیواسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے جو جعلی پائلٹس لائسنس اسکینڈل کے مقدمے میں نامزد
ہے جبکہ ملزم پائلٹ برطانیہ جانے کی کوشش کر رہاتھا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار پائلٹ کو اسلام آباد سے کراچی منتقل کیا جائے گا۔اُدھر ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار پائلٹ فہد کے پاس کمرشل پائلٹ لائسنس ہے لیکن وہ کسی ائیر لائن یا فلائنگ کلب کا ملازم نہیں ہے۔اس سے پہلے ایک پائلٹ کو کراچی میں بھی گرفتار کیا جا چکا ہے اور اب تک جعلی لائسنس کیس میں ایف آئی اے نے سی اے اے کے لائسنس برانچ کے 5 افسران سمیت 7 افراد کو گرفتار کیا ہے

تازہ ترین خبریں

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا

عمران خان جس جہاز میں سفر کرتے ہیں اس جہاز کے پائلٹ کو کیا دھمکیاں دی جارہی ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچا دی

پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کی نمبر گیم برابر ہو گئی، فیاض الحسن چوہان بھی میدان میں آگئے