09:48 pm
بلدیاتی انتخابا ت کیلئے بلایا گیا دو روزہ اجلاس بے نتیجہ ختم ۔۔۔ صوبوں نے اپنا اپنا عذر پیش کردیا ۔

اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک)بلدیاتی انتخابا ت کیلئے بلایا گیا دو روزہ اجلاس بے نتیجہ ختم ۔۔۔ صوبوں نے اپنا اپنا عذر پیش کردیا ۔تفصیلات کے مطابق ملک میں بلدیاتی انتخابات کے لیے بلایا جانے والا الیکشن کمیشن کا 2 روزہ اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا۔چاروں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے اجلاس طلب کیا تھا، دو روز میں مختلف سیشنز رکھے گئے تاہم بلدیاتی انتخابات سے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبوں کی جانب سے جلد بلدیاتی انتخابات
منعقد نہ کر سکنے کے مختلف عذر پیش کیے گئے، جس کی وجہ سے اجلاس بے نتیجہ ختم ہوا، تاہم الیکشن کمیشن کل صورت حال کا دوبارہ جائزہ لے گا۔ذرائع الیکشن کمیشن نے بتایا کہ خیبر پختون خوا کی حکومت ستمبر سے پہلے بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار نہیں، پنجاب حکومت کی جانب سے بھی کرونا کو وجہ قرار دیاگیا، جب کہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے، اس لیے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا آئندہ 3 ماہ تک امکان نظر نہیں آ رہا۔
 
تازہ ترین خبریں

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا

عمران خان جس جہاز میں سفر کرتے ہیں اس جہاز کے پائلٹ کو کیا دھمکیاں دی جارہی ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچا دی

پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کی نمبر گیم برابر ہو گئی، فیاض الحسن چوہان بھی میدان میں آگئے

آشنا کیساتھ ملکر شوہر کوقتل، مشہورخاتو ن ٹک ٹاکر گرفتار ہو گئی

ویزوں کا اجرا شروع، برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کوبڑی خوشخبری سنا دی گئی