10:44 pm
علامہ اقبال کے مجسمے میں کون سی حیران کن بات ہے

گلشن اقبال پارک لاہور میں نصب کیا گیا یہ مجسمہ سوشل میڈیا پر دیکھنے والی کی مسلسل تنقید کے نشانے پر آیا ہوا ہے۔ اس مجسمے کو دیکھ کر لوگ غم و غصہ ظاہر کرتے ہوئے طرح طرح کی باتیں کررہے ہیں۔کچھ لوگوں نے اسے علامہ اقبال کی شخصیت اور ان کی خدمات کی توہین قر اردیتےہوئے اسے فوری طورپر ہٹانےکا مطالبہ کر دیا ہے۔جب کچھ لوگوں نے یہ بھی کہا ہےکہ اسے دیکھ 
کو اقبال کی روح کانپ اٹھی ہوگی۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مجسمہ حکومت کی جانب سے کسی ماہر فنکا ر سے نہیں بنوایا گیا بلکہ باغ کے مالیوں نےکباڑے کی مختلف اقسام کی اشیاء سے اپنی مدد آپ کے تحت تیار کیا ہے، مالیوں نے علامہ اقبال کا مجسمہ ان سے عقیدت و محبت کے اظہار کے طور پر بنایا۔ معروف صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے اس مجسمے دیکھ کر پی ٹی آئی رہنما ولید اقبال کوتنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کسی سفارشی سے کہہ کر یہ مجسمہ لگوایا گیا ہے لیکن اسے دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہواہے۔

تازہ ترین خبریں

میاں صاحب چوتھی بار بھی سلیکٹ ہوکر آئے تو نا عوام مانیں گے نا میں مانوں گا: بلاول

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے

ریاست مخالف تقاریر کیس‌: مریم اورنگزیب کو بھی بڑا ریلیف مل گیا

مشہور کامیڈین نعیم عرف جونیئر محمود انتقال کرگئے

ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ

غزہ کے بچوں کو کھانے کی اشیاء والے کھلونے دینے پر اشنا شاہ برہم

معیشت میں بدنظمی 2019 میں شروع ہوئی، 2022 میں بھٹہ بیٹھ گیا،نوازشریف

بھٹو کیس کی طرح کیا ہم نواز شریف کو انصاف کیلئے 45 سال انتظار کریں؟ جاوید لطیف

جاپان: سمندر میں تابکاری پانی کی وجہ سے ہزاروں ٹن مچھلیاں مردہ حالت میں کنارے پر آگئیں

 ملک کو اس حال پر پہنچانےوالوں  کا محاسبہ ہونا چاہیے،نواز شریف

مریم نوازگجرات کا محاذ فتح کرنے پہنچ گئیں

لاہور آلودہ ترین شہر بن گیا،انتظامیہ خاموش

2024 میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی فائیو جی سروس دستیاب ہوگی، ڈاکٹر عمر سیف

امریکا نے غزہ  جنگ بندی کی مخالفت کردی

امریکا نے غزہ جنگ بندی کی مخالفت کردی