10:45 pm
سیکٹر جی الیون کے سنگل پر خوفناک ٹریفک حادثے کا معاملہ۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے کشمالہ طارق کے بیٹے کی عبوری ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سیکٹر جی الیون کے سنگل پر خوفناک ٹریفک حادثے کا معاملہ۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے کشمالہ طارق کے بیٹے کی عبوری ضمانت منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت کے سیکٹر جی الیون کے سنگل پر خوفناک ٹریفک حادثے کا معاملہ، ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے کشمالہ طارق کے بیٹے کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔نامزد ملزم اذلان خان کی عبوری ضمانت پچاس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظورکرلی گئی ہے ۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 16 فروری تک ازلان خان کی عبوری ضمانت منظور کی ہے
۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جی الیون سگنل پر حادثے کے بعد وزرا کی سیکیورٹی اور پروٹوکول کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے سے متعلق فوری رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورت حال پر غور کیا گیا، وزارت داخلہ نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پارک ویو سےمتعلق بریفنگ دی۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتایا کہ آئندہ ہفتے زمین کے معاملے پر نئی تجاویز دیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوسائٹی کی غیر قانونی تعمیرات گرانے کا حکم دیا تھا ، عدالت نےسوسائٹی کےمستقبل کیلئےسی ڈی اےکوفیصلے کی ہدایت کی تھی ، ہائیکورٹ کےاحکامات پرمعاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے بھی رکھا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

امریکی کانگریسی خاتون رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا ایساانوکھا طریقہ،ویڈیودیکھیں

بوائے فرینڈ نے لڑکی کولرزہ خیز انداز میں قتل تو کیا ہی۔۔۔ اس کے بعدلاش کی کیا حالت کی جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

خوشخبری۔۔۔پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی۔۔۔کس کی مدد سے ایسا ہوا ۔۔۔؟جانیں

امریکا نے پاکستان کو تومذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

چوہدری برادران  کی راہیں سیاست میں جدا مگر جنرل باجوہ کے معاملے پر آ کر پھر سے ہاتھ ملا لیے

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے۔۔ اہم شخصیت کا دعویٰ