09:49 am
پی ڈی ایم کا آخری آپشن استعفے ہوں گے،یوسف رضا گیلانی

کراچی(روزنامہ اوصاف)سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تحریک کا آخری آپشن استعفے ہوں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کی تحریک ٹھنڈ نہیں ہوئی ہم یوم کشمیر پانچ فروری کو بھی جلسہ کریں گے اس کے علاوہ حیدرآباد میں بھی جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے مہنگائی کرکے غریب کا جینا حرام کردیا ہے بلکہ متوسط طبقہ بھی بلبلا اٹھا ہے ایسے حالات میں عوام پی ڈی ایم کے ساتھ کھڑی ہے ۔
 
انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم جماعتیں استعفے متفقہ فیصلے کے بعد ہی دیں گی اور ہماری تحریک میں استعفوں کا آپشن آخری ہو گا ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد بھی تحریک آخری آپشنز میں سے ایک ہے اور ہم ہر وہ آپشن استعمال کریں گے جس سے نااہل حکومت سے عوام کو چھٹکارہ دلایا جاسکے ۔حکومت کی نااہلی کی قیمت غریب عوام مہنگائی کے طوفان کی صورت میں چکا رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ تمام اپوزیشن جماعتیں پی ڈی ایم کے اجلاس میں حکمت عملی بنا کر آگے بڑھیں گی اس نااہل اور نالائق حکومت کو گھر جانا ہی پڑے گا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے ساتھ غداری کرنے والا اپنی سیاست کو دفن کرے گا۔۔۔شیخ رشیدنے بڑا دعویٰ کر دیا

’عمران خان کی سینیٹر اعظم سواتی کے ساتھ روا رکھے جانیوالے رویے کی شدید الفاظ میں مذمت۔۔۔بڑا مطالبہ بھی کر دیا

پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے ن لیگ نےمسلم لیگ (ق) کے سربراہ  چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا

لیگ اسپنز زاہد محمود کے ڈیبیو ٹیسٹ پرہی نہایت ناپسندیدہ ریکارڈ ان کے نام سے جڑ گیا

فیفا ورلڈکپ ۔۔۔گول نہ ہونے کےغصہ میں کھلاڑی نے ہاتھ مار کر شیشہ ہی توڑ دیا

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ۔۔۔بھارت نےایسی حرکت کی کہ پاکستان کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے امکانا ت میں اضافہ

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔دیکھیں

سب کے دلوں پر راج کرنے والی ماضی کی بے حدخوبصورت اور دیدہ زیب ٹی وی اداکارہ جاناںملک آج کل کس حال میں زندگی گزار رہی ہیں ۔۔۔؟

انگلینڈ نے جیسی بیٹنگ کی وہ آج تک نہیں دیکھی، پاکستان کو بھی سوچنا پڑے گا۔۔۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجانے بڑا تبصرہ کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے عمران خان کی نااہلی کے خلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

پی ٹی آئی کو چھیڑنا مہنگا پڑا ۔۔۔مولانافضل الرحما ن کو بڑادھچکا دے دیا گیا

خواتین کو 14 سیکنڈ سے زائد گھورنا جرم قرار۔۔۔ قیدو جرمانہ کی سزابھی مقرر کر دی گئی

بچوں کی تو موجیں ہو گئیں ۔۔۔عدالت کیجانب سے نجی اور سرکاری اسکولوں کوہفتے میں تین دن چھٹیوں کا حکم آ گیا

جج کی گاڑی روکی تو روکی کیوں۔۔۔ ؟اسی جرم کی بنا پر موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپکٹر معطل کر دئیے گئے