10:42 am
پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حمایت جاری رکھے گا،شاہ محمود

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا رویہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے، ہندوتوا نظریے پر کار فرما ہو کر مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو دیوار سے لگا رہا ہے، جبر و استبدار سے حریت تحریک کو مزید تقویت ملی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی افواج کے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم جاری ہیں،
 
نہتے کشمیریوں کے گھروں کو نذر آتش کیا گیا، گزشتہ 18 ماہ سے مقبوضہ وادی میں مکمل بلیک آؤٹ ہے، بھارت نے حریت رہنماؤں کو قید کر رکھا ہے، بھارتی میڈیا بھی مودی سرکار کے کارناموں پر آواز بلند کر رہا ہے، عالمی سطح پر پاکستان کی جانب سے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کیا گیا۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ 5 اگست کے غیر آئینی اقدامات کے بعد مسئلہ کشمیر 3 بار اقوام متحدہ میں زیر بحث آیا، پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حمایت جاری رکھے گا۔

تازہ ترین خبریں

نورا فتیحی ہندوستانی پرچم لہرانے پرتنقید کی زد میں،سوشل میڈیا پرٹرولنگ

مری ،نجی ہوٹل سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والے 3 افراد جاں بحق ،ایک کی حالت تشویشناک 

بھارت میں نوجوان لڑکی کی 5 مردوں سے شادی اور پھر مال لوٹ کر فرار  ؟ جانیں

شاہد خاقان نے شہبازگل کیخلاف 2 ارب روپے ہرجانےکا دعویٰ کردیا

جی 20 ممالک سے قرض مؤخر ہونے پر پاکستان کتنا سود اداکرے گا؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

وفاقی حکومت نے خواجہ سرائوں کو خوشخبری سنادی

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل ، گنتی کا عمل جاری

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

امریکی کانگریسی خاتون رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا