10:50 am
بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کی شادی کے بعد پہلی سیلفی کے چرچے

گڑھی خدابخش(ویب ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی نوبیاہتا بیٹی بختاور بھٹو کی شوہر محمود چوہدری کے ہمراہ سیلفی کے چرچے ہو رہے ہیں۔بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹس پر جاری سیلفی میں بختاور خود گاڑی

چلاتے ہوئے والدہ کے آبائی علاقے گڑھی خدا بخش جا رہی ہیں، بختاور بھٹو کے ہمراہ ان کے شوہر محمود چوہدری بھی موجود ہیں۔بختاور بھٹو زرداری نے اپنے شوہر محمود چوہدری کے ہمراہ والدہ کے مزار پر حاضری دی۔دوسری جانب بختاور بھٹو کے شوہر محمود چوہدری نے بھی اپنے انسٹاگرام پر شہید بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری کی تصاویر شیئر کی ہیں، ایک تصویر میں محمود چوہدری بختاور بھٹو کے ہمراہ قرآن کی تلاوت کر رہے ہیں۔بختاور کے ہمراہ ان کی خالہ صنم بھٹو بھی موجود تھیں، بختاور بھٹو اور محمود چوہدری نے شہید بینظیر بھٹو کے مزار پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں۔دوسری تصویر میں نوبیاہتا جوڑا شہید بے نظیر بھٹو کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔بختاور بھٹو نے اپنے شوہر محمود چوہدری کے ہمراہ گڑھی خدا بخش پہنچ کر والدہ کے مزار پر فاتحہ خوانی کی۔بختاور بھٹو زرداری والدہ کے مزار پر حاضری کے دوران آبدیدہ بھی ہو گئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا