11:24 am
سب ایک جیسے نہیں ہوتے۔۔۔۔ ایماندار پولیس اہلکار  کا رشوت لینے سے انکار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

راولپنڈی (ویب ڈیسک )محکمہ پولیس میں رشوت ستانی عام سی بات ہوگئی ہے، مگر چند کالی بھیڑیں جب کسی محکمہ کو بدنام کرنے کا باعث بنتی ہیں وہیں چند ایماندار لوگ اپنے محکمہ کا نام روشن کرتے ہیں۔ایسا ہی ایک واقعہ راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان 
پولیس اہلکار نے رشوت لینے سے انکار کیا، سی سی ٹی وی کیمرے میں یہ سارا منظر ریکارڈ ہوا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تھانہ نیو ٹاؤن میں ایک فرنٹ ڈیسک پولیس اہلکار کو ایک شخص زبردستی پیسے دینے کی کوشش کررہا ہے کہ یہ کام ہونے کے بدلے میں مٹھائی کے پیسے ہیں، مگر پولیس اہلکار اس سے پیسے لینے سے مسلسل انکار کررہا ہے۔رشوت دینے کی کوشش کرنے والا شخص پیسے دینے کیلئے ڈیسک پر لگے شیشے کے نیچے سے ہاتھ اندر ڈال کر پیسے دینے کی کوشش کرتا ہے مگر پولیس اہلکار اس نوجوان کو اشارے سے منع کردیتا ہے۔یہ سی سی ٹی وی فوٹیج جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو عوام نے اس پولیس اہلکار کی ایمانداری کو خوب سراہا اور پولیس تھانوں میں رشوت کے کلچر تبدیل ہونے کی شروعات پر خوشی کا اظہار کیا۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ شکر ہےپولیس کلچر تبدیل ہوا اور اس محکمہ میں بھی ایمانداری نظر آناشروع ہوئی، ورنہ یہ وہ محکمہ تھا جہاں جانے والا سائل بھی اپنی فریاد سنوانے کیلئے رشوت دیتا تھا، لوگوں نے اس واقعے کو دیکھ کر امید کا بھی اظہار کیا کہ آئندہ آنے والے دنوں میں مزید ایماندار لوگ اس محکمہ میں آکر رشوت کلچر کا مکمل طور پر خاتمہ کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

امریکی کانگریسی خاتون رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا ایساانوکھا طریقہ،ویڈیودیکھیں

بوائے فرینڈ نے لڑکی کولرزہ خیز انداز میں قتل تو کیا ہی۔۔۔ اس کے بعدلاش کی کیا حالت کی جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

خوشخبری۔۔۔پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی۔۔۔کس کی مدد سے ایسا ہوا ۔۔۔؟جانیں

امریکا نے پاکستان کو تومذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

چوہدری برادران  کی راہیں سیاست میں جدا مگر جنرل باجوہ کے معاملے پر آ کر پھر سے ہاتھ ملا لیے

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے۔۔ اہم شخصیت کا دعویٰ