01:11 pm
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم کے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وزیراعظم کی جانب سےاراکین اسمبلی کوترقیاتی فنڈزدینےکامعاملہ ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نوٹس لے لیا ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے یہ نوٹس اخبار کی خبر پر لیا۔وزیراعظم کی جانب سے اراکین اسمبلی کو فنڈ جاری کرنےکے معاملے کی سماعت سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے کی ۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےاٹارنی جنرل سے استفسار کیاکہ وزیراعظم کا ترقیاتی فنڈز دینا آئین و قانون کے مطابق ہے ؟
اس حوالے سے اٹارنی جنرل حکومت سے ہدایات لے کر عدالت کو آگاہ کریں ۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاکہ ترقیاتی فنڈز قانون کے مطابق ہوئے تو یہ چیپٹر ختم کردیں گے۔انہوں نے کہا کہ بنچ بنانےکیلئےمعاملہ چیف جسٹس کوارسال کیاجائےگا،معاملہ آئین کےمطابق نہ ہواتوکارروائی ہوگی۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ حکومت سےہدایات لےکرعدالت کو آگاہ کروں گا۔سپریم کورٹ کے 2 رکنی بنچ نےسماعت آئندہ بدھ تک ملتوی کردی۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کردیئے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار