02:26 pm
'تحریک انصاف کوفارن فنڈنگ کا حساب دینا پڑے گا،احسن اقبال

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے 18 بینک اکاؤنٹس چھپائے، پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ کا حساب دینا پڑے گا، حکمرانوں کے ڈھونگ، ڈرامے اور ناٹک اب نہیں چلیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کے تمام ثبوت الیکشن کمیشن کے سامنے آچکے، وزیراعظم نے کہا اوپن ٹرائل کی حمایت کرتا ہوں، سکروٹنی کمیٹی میں پی ٹی آئی وکیل کہتے ہیں سب کچھ خفیہ رکھا جائے،
یہ صرف ٹی وی پر کردار کشی ہی کر سکتے ہیں۔لیگی رہنما نے مزید کہا کہ عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، مسلم لیگ ن کے منصوبے ادھورے ہوں تو ان کی پڑتال ہوسکتی ہے، مگر پی ٹی آئی کے ادھورے منصوبوں کی نیب پڑتال نہیں کرسکتا، بی آر ٹی زیر تکمیل ہے اس لئے نیب اس پر تحقیقات نہیں کرسکتا، زیر تکمیل منصوبے پر تحقیقات نہیں ہوسکتیں تو بی آر ٹی پشاور جب تک پی ٹی آئی کی حکومت ہے زیر تکمیل ہی رہے گا۔احسن اقبال نےکہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے ٹیلیفون پر بات چیت کا ڈرامہ کیا، عمران خان نے پارٹی کے لوگوں کی کالز لیکر میڈیا کا وقت ضائع کیا، وزیراعظم نے وہی باتیں کیں جو 3 سال پہلے کنٹینر پر کرتے تھے، پی ٹی آئی ہمارے منصوبے بھی مکمل نہیں کرسکی۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج