03:00 pm
۔۔فواد چودھری کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے؟کارکنوں کیلئے یقین کرنا مشکل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کی سب سے بڑی خواہش فارسی سیکھنا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک ٹوئٹ میں انہوں نے برصغیر کے عظیم المرتبت صوفی شاعر مرزا عبدالقادر بیدل کا شعر شیئر کرتے ہوئے کہا
کہ میری سب سے بڑی خواہش ہے کہ میں فارسی سیکھوں۔وفاقی وزیر نے فارسی سیکھنے کی بڑی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ وہ یہ اس لیے سیکھنا چاہتے ہیں تاکہ فارسی شاعری کو انجوائے کرسکیں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں فارسی کے مشہور و معروف شعراء حافظ شیرازی، بیدل کا تذکرہ بھی کیا اور کہا کہ فارسی سیکھنے کے بعد ہی میں ان کی شاعری کو سمجھنے کے قابل ہوں گا۔فواد چوہدری نے ناصرف فارسی شعرا کا تذکرہ کیا بلکہ علامہ اقبال اور غالب کو بھی نہ بھولے، کیونکہ ان کی شاعری بھی زیادہ تر فارسی میں ہوتی ہے یا ان کی تصانیف میں فارسی کا استعمال عام ہے۔انہوں نے کہا کہ فارسی شاعری کمال کی ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے