03:01 pm
اٹارنی جنرل کی مصروفیات: کل بھوشن یادیو کووکیل کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت9مارچ تک ملتوی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کووکیل کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت9مارچ تک ملتوی کردی ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تاہم اٹارنی جنرل مصروفیات کے باعث ہائیکورٹ میں حاضر نہ ہو سکے جبکہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی جانب عدالت کو اٹارنی جنرل سپریم کورٹ میں مصروفیات کے باعث پیش نہیں ہوسکتے لہذا میں ایک معاملے پر عدالت کی معاونت کروں گا
 
جبکہ اٹارنی جنرل آئندہ سماعت پر عدالت کی معاونت کریں گے۔جس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر سے استفسار کیا کہ آپ آج التوا چاہتے ہیں ؟ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ اٹارنی جنرل کی سپریم کورٹ میں مصروفیات کے باعث وہ نہیں آسکتے لہذا سماعت کچھ دنوں کیلئے ملتوی کی جائے ۔بعد ازاںعدالت نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت 9 مارچ تک ملتوی کردی اور بھارتی ہائی کمیشن کے وکیل کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت بھی کردی ۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی