03:47 pm
سینیٹ انتخابات میں ٹکٹ میرٹ پر دینگے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں خریدوفروخت کا خدشہ ہےلیکن تحریک انصاف ٹکٹ میرٹ پر دے گی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی بورڈکا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات میں اپنی پارٹی کے امیدواروں کے نامور پر غور کیا گیا ۔وزیراعظم کو سینیٹر بننے کے خواہشمند امیدواروں کی فہرست پیش کی گئی ۔وزیراعظم نے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سینیٹ کے ٹکٹ میرٹ پر دیں گے اورجو ایوان میں پارٹی کے لئے بہتر ہو گا اسے سینیٹر بنائیں گے ۔
 
انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف حالیہ انتخابات کے بعد ایوان میں بھی بڑی جماعت بن جائے گی ۔وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں خریدو فروخت کیے جانے کا خدشہ ہےاسی وجہ سے ہم چاہتے ہیں کہ سینیٹ میں پیسہ نہ چلےاور انتخابات صاف و شفاف ہوں،یہی وجہ ہے کہ ہم چاہتے تھے کہ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرائے جائیں تاکہ کوئی بھی ووٹ نہ خریدسکے ۔قبل ازیںوزیراعظم کی زیرصدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو چینی اور گندم کے ا سٹاک اور ملک بھر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی