06:04 pm
کشمیر ایک ایسا ایشو ہے جس پر تمام سیاسی جماعتیں اکھٹی ہیں مگر حکومت کشمیر مسئلے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی۔ سراج الحق

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام قومی کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیاگیا جس میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ کانفرنس کی تجویز پر کشمیر ایشو کیلیے جوائنٹ ٹاسک فورس بنائی جائے گی،کانفرنس کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو سلام اور لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ زندگی کا آخری لمحہ اور خون کا آخری قطرہ بھی کشمیر کیلیے قربان کریں گےکشمیر کی
آزادی کیلیے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے گا۔ گےآزادی کی جدوجہد میں کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔امیرجماعت اسلامی نے بولے کہ کشمیری ماؤں بہنوں کی آہ و پکار کو تنہا نہیں چھوڑیں گےکشمیر کی آزادی ایک خواب سہی لیکن اس کی تعبیر ضرور ہوگی اب وقت ہے زبانی جمع خرچ کی بجائے حکومت عملی اقدام کرے۔وزیراعظم نے کہا تھا کشمیر پر میں سفارت کار بنوں گا950 دن گزر گئے لیکن حکومت ایک اجلاس منعقد نہیں کر پائی جس می‍ں مقبوضہ و آزاد کشمیر کی قیادت کو مدعو کیا گیا ہو۔ انکا مزیدکہنا تھا کہ غیر ملکی سفارت کار کہتے ہیں پاکستان نے آج تک اقوام متحدہ کے غیر مستقل رکن رہ کر کشمیر کیلئے آواز نہیں اٹھائی کشمیر پر دوٹوک موقف اپنانے کی ضرورت ہےہمیں اصل مدعی کی حیثیت سے اپنے حصے کا کام کرنا ہے  انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم کی 27 ستمبر کی تقریرکا ایک ایک لفظ ان کو یاد دلا رہا ہےکشمیر پر ایک ایکشن پلان کی ضرورت ہےحکومتی ٹیم سے کہتا ہوں کشمیر پر سفارتی ایمرجنسی لگائی جائے

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی