06:26 pm
ملک میں خلفاء راشدین کا نظام نافذ کرکے ہر قسم کے بحرانوں سے نجات پائی جا سکتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

ملک میں خلفاء راشدین کا نظام نافذ کرکے ہر قسم کے بحرانوں سے نجات پائی جا سکتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

06:26 pm

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق کی یوم وفات کے موقع پر سنی رابطہ کونسل کے زیراہتمام 5 فروری کو اسلام آباد میں مدح صحابہ جلوس نکالی جائیگی ۔ جلوس اسلام آباد کے آپبارہ مارکیٹ سے نکالی جائیگی اور نیشنل پریس کلب میں جاکر اختتام پذیر ہونگی ۔ جس میں اہلسنت والجماعت خیبر پختونخوا کے صدر علامہ عطامحمد دیشانی ، حضرت مولانا یعقوب ، عبدالرحمان معاویہ سمیت دیگر شریک ہونگے اور خطاب فرمائیں گے ۔ اس سلسلے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے
علامہ عطا محمد دیشانی نے کہا کہ سیدناابوبکر صدیقؓ نے اسلام اور نبی کریمﷺ کے لئے سب سے زیادہ قربانیاں دیں اور نبوت کی جانشینی کا خلافت کی شکل میں حق ادا کردیا۔انہوں نے مزید کہاہے کہ حضرت سیدنا صدیق اکبر ؓ کی شخصیت سلاطین اور مقربین کیلئے درس گاہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ آپکی خلافت بلا فصل سے دیگر خلفائے راشدین نے بھی راہنمائی حاصل کی۔ عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ، ناموس رسالت ﷺ کی حفاظت اور دین اسلام کے دفاع کیلئے آپکی خدمات تاریخ اسلام کا عظیم سہرا ہیں۔علامہ عطا محمد دہشانی نے مزید کہا کہ حضرت ابوبکر صدیقؓ کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، نبی کریمؐ کے صحابہ میں آپ کو خاص مقام حاصل ہے ، خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی جیسی سادگی اور کفایت شعاری اپنائے بغیر ملک سے لوٹ مار اور کرپشن کے دروازوں کو بند نہیں کیا جا سکتے ، آپؓ کی قر بانیاں تاریخ اسلام کا لازوال حصہ ہیں، خلفائے راشدین کے دور کے نظام کے نفاذ سے ہی ملک بحرانوں سے آزاد ہو سکتا ہے، انہوں ن ے کہا کہ خلیفہ اول حضرت سیدنا صدیق اکبر ؓ وہ مجاہد ہیں جنہوں نے سب سے پہلے جھوٹے مداعیان ختم نبوت کے خلاف جہاد کرکے انہیں واصل جہنم کیا-ملک میں خلفاء راشدین کا نظام نافذ کرکے ہر قسم کے بحرانوں سے نجات پائی جا سکتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے تمام مسلمانوں اس جلوس میں شرکت کرنے کی اپیل کی ۔


تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

کوہاٹ تاندہ ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی