06:29 pm
 پیپلز پارٹی کشمیریوں کی پشت پر تھی ہے اور رہیگی۔ نیئر بخاری

پیپلز پارٹی کشمیریوں کی پشت پر تھی ہے اور رہیگی۔ نیئر بخاری

06:29 pm

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیرمین سینٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ ہمارا سوال ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج جو بربریت کر رہی ہے وہ انسانی حقوق کے چیمپینز کو کیوں نظر نہیں آرہیں اور اقوام عالم کو اقوام متحدہ کی منظور کردہ قراردادیں کیوں یاد نہیں آہ رہی ان خیالات کا اظہار انہوں نے کشمیر کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا سیکرٹری جنرل پی پی پی نیر بخاری نے قومی قیادت کو پانچ فروری کو پیپلز پارٹی کے کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے پانچ فروری کے مظفرآباد جلسہ میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کشمیریوں کی پشت پر تھی
ہے اور رہیگی انہوں نے کہا  یہ طے کرنا چاہیے کہ قراردادوں سے کام نہیں چلے گا بلکہ عملی
 اقدامات کی اشد  ضرورت کے تحت اقدامات اٹھانے ہونگے کشمیریوں کو حق رائے دہی اور استصواب کے لئے جو بھی قراردادیں ہم بناتے ہیں اس کو فالو کرنے کی بھی ضرورت ہوتی ہے نیر بخاری نے کہا کہ ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ سے مسلہ کشمیر سرد خانے میں ہےحکومت بتائے گزشتہ 3 سالوں میں سینٹ اور قومی اسمبلی نے مسلہ کشمیر کیلئے کیا کام  کیا؟ نیر بچاری نے کہا کہ بدقسمتی سے کشمیر کمیٹی بھی نااہلی کی شکار ہے جو کشمیر کمیٹی نہیں چلا سکتے وہ مسلہ کشمیر کیا حل کرائیں گے انہوں نے کہا کہ حکومت سے طرف سے کہا گیا کہ کویڈ کی وجہ سے مسلہ کشمیر کو آگے لانے میں مشکلات آئیں کیا کویڈ کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم میں کمی آئی؟ نیر بخاری نے کہا کہ  خود احتسابی کی ضرورت ہے کہ حکمران  کس حد تک مسلہ کشمیر کو بیرون ممالک کے سامنے رکھ سکے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ عملی اقدامات کی طرف آئیں بھارتی مظالم کے خلاف موثر آواز کیلئے   مشترکہ پارلیمانی  وفود دنیا کے بااثر ممالک میں بھجوائے جائیں آئی پی یو اے پی اے جیسے فورم موجود ہیں  دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑ جائے  بھارت کے ہاتھ روکے جائیں بس کریں کب تک کشمیریوں کی آہ وبکا اور ماؤں  بہنوں بیٹیوں کی عصمت دری کی کہانیاں سنیں گے


تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

کوہاٹ تاندہ ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی