06:37 pm
 سینیٹ الیکشن اوپن ووٹ کےذریعے ہوناچاہیے۔۔مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے آئینی ترمیمی بل ایوان میں پڑھ کر سنا دیا۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ الیکشن اوپن ووٹ کےذریعے ہوناچاہیے۔۔مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے آئینی ترمیمی بل ایوان میں پڑھ کر سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق بابر اعوان نے مجوزہ ترامیم میں بتایا کہ آرٹیکل 59 پر میثاق جمہوریت میں دستخط کیےآج اس سےبھاگ رہےہیں یہ چاہتےہیں کہ ایک بار پھر ووٹوں کی منڈی لگے لیکن ترمیم سےپارٹی کےخلاف ووٹ نہیں ڈالاجاسکےگا۔انہوں نے کہا کہ آرٹیکل63میں تارکین وطن کوالیکشن لڑنےکی اجازت دی جارہی ہے اگرتارکین وطن کامیاب ہوں گےتوشہریت چھوڑنا ہو گی۔بابراعوان نے ایوان کو بتایا کہ آرٹیکل 226 میں بھی ترمیم تجویزکی گئی ہے، وزیراعظم،وزیراعلیٰ کےالیکشن اوپن ووٹ سے ہوتے
ہیں اسی طرح سینیٹ الیکشن بھی اوپن ووٹ کےذریعے ہوناچاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ ایوان میں صرف بل کےبارےمیں بات کرناچاہتاہوں، آئین میں سینیٹ الیکشن میں لفظ سنگل ٹرانسفر یبل ووٹ لکھاہے ہم چاہتےہیں اس لفظ کی جگہ اوپن اورکھلاووٹ لکھ دیاجائے۔انہوں نے مزید کہا کہ سینیٹ الیکشن میں خریدوفروخت ہوتی ہےسب کومعلوم ہے سب نےکہا ہے سینیٹ الیکشن میں پیسوں کاعمل دخل ختم کریں گے، عمران خان آئینی ترمیم سے خرید و فروخت بند کرنا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 