07:17 pm
سٹیل ملز کے باہر رینجرز تعینات کیےجانے کی منظوری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیل ملزکے باہر رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔سٹیل ملزسے ملازمین نکالے جانے کے معاملے کے بعد متاثرہ افراد اور ان کے اہل خانہ سٹیل ملزکے باہر دھرنا دے کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سرکولیشن سمری کی منظوری دی ہے، سمری کے مطابق اسٹیل ملز سے نکالےگئے ملازمین اہلخانہ کے ہمراہ دھرنا دیے بیٹھے ہیں، 
اسٹیل ملز کےحاضر سروس ملازمین اور افسران کی سیکیورٹی کےلیے رینجرز تعینات کی جائے۔خیال رہےکہ اسٹیل ملز ملازمین نوکریوں سے برخاستگی پر حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، جس پر پاکستان اسٹیل ملز انتظامیہ نے وزارت صنعت کے ذریعے وزارت داخلہ سے رینجرز کی سیکیورٹی طلب کی تھی۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد رینجرز کے دستے اسٹیل ملز کے باہر تعینات کیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 